نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تخلص کا لوچا

    طائر
  2. محمد تابش صدیقی

    تخلص کا لوچا

    فعلن ہی رکھ لیں، آج تک کسی نے نہیں رکھا ہو گا.
  3. محمد تابش صدیقی

    تخلص کا لوچا

    میں سمجھا لوچا تخلص رکھنا چاہ رہے ہیں.
  4. محمد تابش صدیقی

    تعارف بندہ نا چیز اجاز ت چاہتا ہے

    جزاک اللہ احسن الجزاء
  5. محمد تابش صدیقی

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    بہت خوب. ورنہ ابھی تک میں پیج ٹو پیج غزل کی چوڑائی کے اعتبار سے ٹیکسٹ باکس کا سائز تبدیل کر رہا تھا.
  6. محمد تابش صدیقی

    تعارف بندہ نا چیز اجاز ت چاہتا ہے

    و علیکم السلام محفل میں خوش آمدید
  7. محمد تابش صدیقی

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    کیا اس میں ورڈ کی طرح ٹیکسٹ ٹو ٹیبل کا آپشن موجود ہے؟
  8. محمد تابش صدیقی

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    نہیں میں اگر ں کی جگہ ن لکھا جائے تو لفظ بدل کر یوں ہو جاتا ہے: نہین
  9. محمد تابش صدیقی

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    بہت عمدہ۔ فی الحال تو غزلوں والا کام بغیر ٹیبلز کے ہی کر رہا ہوں، کیوں کہ ان کے ٹیبلز بنانا بہت لمبا کام ہو جائے گا۔ اس کے بعد نظموں کی باری ہے۔ ان کے لئے یہ طریقۂ کار استعمال کر لوں گا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    نثری نظم : کہانی

    نظم کی اپنی الگ ایک حیثیت ہے، اور اس میں آسانی یا آزادی کے لئے آزاد نظم کی گنجائش کافی ہے۔ نثر کی اپنی ایک حیثیت ہے۔ نثر لکھیں اور اس کو نثر ہی کہیں۔ کیوں نثر کی اہمیت کو کم کرتے ہیں؟ بہرحال یہ میرا نقطۂ نظر ہے، کسی اور کو ہرگز نہیں روک رہا۔ اگر کوئی نثری نظم اچھی لگے گی تو تعریف بھی کروں گا۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    نثری نظم : کہانی

    جن کا شعبہ ہے وہ اس کو اس طرح سمجھنے کی کوشش کریں، کوئی مسئلہ نہیں۔ لیکن یہاں اس کا حوالہ نثری نظم کی حیثیت کے تعین کے حوالے سے لانا میری نزدیک انتہائی مضحکہ خیز ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    نثری نظم : کہانی

    بات نظر انداز کرنے کی نہیں، اپنے مقام کو سمجھنے کی ہے، قرآنِ کریم ایک معجزۂ خداوندی ہے۔ کبھی بھی اس کو انسانی پیمانے نہیں جانچ سکتے۔ کم از کم میں اتنی سکت نہیں رکھتا۔ جزاک اللہ
  13. محمد تابش صدیقی

    نثری نظم : کہانی

    میں قرآن پر غور اس کو سمجھنے اور عمل کی کوشش کے لئے کیا کرتا ہوں۔ اللہ کے کلام کا انسان کے بنائے ہوئے اصولوں اور کلام سے موازنے کے لئے نہیں۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    نثری نظم : کہانی

    ہر چیز کی مثال ہر جگہ نہیں دی جا سکتی۔ آپ نثری نظم کہتے ہیں شوق سے کہئے۔ ایسے دلائل نہ لایئے، جن کی تک نہ بنتی ہو۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    نثری نظم : کہانی

    قرآن اللہ کا کلام ہے، اس کا یہاں موازنہ کس مناسبت سے؟
  16. محمد تابش صدیقی

    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ

    میرے پاس تو یہ مسئلہ نہیں آ رہا، آپ سکرین شاٹ دیکھ سکتے ہیں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    تعارف میرا تعارف

    ابن سعید بھائی
  18. محمد تابش صدیقی

    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ

    نیلے بٹن پر کلک کرنے سے پہلے یو بی ایل کی ویب سائٹ کھولیں۔ پھر کلک کریں
  19. محمد تابش صدیقی

    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ

    یہ میسج کب آ رہا ہے؟ ایڈ آن کا پیج نہیں کھل رہا؟ نیچے میں نے ربط بھی دیا ہے، وہاں سے اوپن کر کے دیکھ لیں
Top