نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    هلا فبراير الكويت.... کویت نیشنل ڈے اینڈ لبریشن ڈے

    مبارک ہو آپ کو. اس کی مزید تفصیلات بھی رکھیں کہ کیسے منایا جاتا ہے.
  2. محمد تابش صدیقی

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    عام لوگوں پر اس کے اثرات کے حوالے سے نہیں بتایا. :P
  3. محمد تابش صدیقی

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    پڑھتے پڑھتے دیر سے سونے کا فائدہ ہو گا، موویز دیکھ کر نہیں. :P بہن تحقیق طالب علموں پر ہوئی ہے.
  4. محمد تابش صدیقی

    پسندیدہ سورت؟

    مجھے سورہ یوسف اور سورہ مریم بہت پسند ہیں.
  5. محمد تابش صدیقی

    کیا ملال اب کے دھریں سینۂ پُر خار کے پاس ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    اس کی بھی پیروڈی بنائیں، شرط یہ ہے کہ الفاظ اتنے ہی مشکل استعمال کرنے ہیں.
  6. محمد تابش صدیقی

    شکریہ جناب

    شکریہ جناب
  7. محمد تابش صدیقی

    ان شاء اللہ

    ان شاء اللہ
  8. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 51: غروبِ آفتاب

    جناح ایوینیو اسلام آباد
  9. محمد تابش صدیقی

    ایک نیا چار پرانے

    جی میں نے بھی اسی لیے شکریہ ادا کر دیا تاکہ سند رہے کہ میں اصلاح کرنے والے کا ممنون ہوتا ہوں، اگر مقصد اصلاح ہو. :)
  10. محمد تابش صدیقی

    ایک نیا چار پرانے

    شکریہ تصحیح کے لیے. :)
  11. محمد تابش صدیقی

    ایک نیا چار پرانے

    آپ کی تصویر کی بیک سائیڈ
  12. محمد تابش صدیقی

    سنگ ہوا کے کھیل رچانا بھول گئے

    واہ واہ، حیرت ہے کہ اس شہ پارے پر اب نظر پڑی۔ کیا عمدہ غزل کہی ہے۔ حساسیت سے بھرپور اور خوبصورت موتیوں سے جڑی
  13. محمد تابش صدیقی

    اب ڈھونڈ شہر بھر میں کوئی جاگتا ہؤا

    اپنی غزل کو تو آپ جب تک چاہیں سنوار سکتی ہیں۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    شکرقندی کا المیہ - مرتضیٰ برلاس سے معذرت کے ساتھ

    واہ واہ، کیا ہی نازک نکتہ اٹھایا ہے۔ ورنہ آپ کا حال تو کچھ یوں بھی معلوم ہوتا ہے۔ "دوستوں کے حلقے میں ہم و کج مقدر ہیں" "کوڈروں"میں شاعر ہیں، شاعروں میں "کوڈر" ہیں
  15. محمد تابش صدیقی

    غزل: اے یادِ رفتگاں! مجھے جینے کا چھوڑیو

    بہت عمدہ راحیل بھائی۔ کیا بے باک لہجہ ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    میں گر چاہوں تو وہ آنکھیں

    بہت خوبصورت احساسات سے بھرپور نظم۔
  17. محمد تابش صدیقی

    پاکستان میں 'دیوارِ مہربانی'

    اسلام آباد G-9 مرکز (کراچی کمپنی) میں دیوارِ مہربانی ربط
  18. محمد تابش صدیقی

    مردوں کی بیٹھک

    جدید والی۔ :p
Top