نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    فہیم، مقدس اور میں اس وقت تزک اردو پر مصروف ہیں۔ یہ ٹیگ شدہ صفحات اس کتاب سے فارغ ہو کر ہی کر پائیں گے۔ پیشگی معذرت
  2. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    فننش زبان میں ایک اور عجیب بات یہ بھی ہے کہ ان کے تقریباً ہر لفظ کا اختتام چند مخصوص حروف جیسا کہ واؤل اور N وغیرہ پر ہی ہو سکتا ہے۔ پھر موقعے کی مناسبت سے لفظ کے آخری جی کو کے سے، کے کو جی سے، ٹی آر کو آر آر سے، پی کو بی سے اور بی کو پی سے، این ای این کو ایس سے اور پھر اس کے ساتھ لگنے والے دیگر...
  3. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    واقعی۔ لیکن نئے سیکھنے والے فننش میں گنتی کو اس وقت ہرگز آسان نہیں سمجھیں گے اگر انہیں گنتی کے ساتھ ٹو، فار یا فرام جیسے لاحقے لگانے پڑیں اصل مسئلہ اردو اور فننش میں بھی یکساں ہے کہ ایک کو یکم بھی کہا جا سکتا ہے تاریخ میں، پہلی تاریخ، پہلا روز جبکہ گنتی کے اعتبار سے ایک، پہلا، پہلی، اول، دو،...
  4. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    مجھے ویسے تو بہت کم غصہ آتا ہے لیکن گذشتہ چند مواقع جن پر مجھے محسوس ہوا کہ غصہ آ رہا ہے ان میں ایک بات مشترک تھی۔ جب ایک بندہ ایک بڑی غلطی کرے اور پھر سوری بول دے۔ میں انہیں یہ کہہ دیتا ہوں کہ ٹھیک ہے، کوئی بات نہیں، انسان سے غلطی ہو جاتی ہے۔ بات آئی گئی ہو جاتی ہے۔ پھر وہی بندہ وہی غلطی...
  5. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    یعنی اس ماہ کے آخری تین دن، ترجیحی طور پر شام کا وقت، جس پر زیادہ سے زیادہ لائبریری اراکین جمع ہو سکیں۔ نفس مضمون لکھ دیں۔ میں سب کو بھیج دیتا ہوں :)
  6. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    بعض اوقات بندہ محسوس کرتا ہے کہ ناپسند کا بٹن بھی ہونا چاہیئے تھا پر پسند کو کلک کرنا پڑتا ہے :(
  7. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    کر دیں نا ابن بھیا۔ لائبریری کا کام اتنا سہل ہو جائے گا
  8. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    جی شام پاکستان کی۔ لائبریری اراکین کی اپ ڈیٹ فہرست سے مراد؟ ایک تو وہ فہرست ہے جو اراکین پر مشتمل ہے نا، یا کوئی اور؟
  9. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    جیسا کہ میں نے پہلے بتایا کہ فننش زبان میں فار، فرام، آف وغیرہ جیسے الفاظ نہیں پائے جاتے۔ اس کے بدلے لفظ کے آخر میں lta, sta وغیرہ لگا دیئے جاتے ہیں۔ تاہم یہاں ایک اور گڑبڑ ہوتی ہے کہ ہر متعلقہ لفظ کے آخر پر یہ لفظ لگانے ہوتے ہیں۔ ایک مثال گنتی کی مثال سے ملا کر لکھ رہا ہوں From 1223 To 21995=...
  10. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    فننش زبان کی چند عجیب خصوصیات ہیں جو یہاں مختصر لکھ رہا ہوں فننش زبان میں گیارہ اور اس سے آگے گنتی کافی عجیب ہے۔ اگر گنتی کو اردو میں بدلیں تو کچھ ایسے ہوگی 11= ایک دوبارہ 12= دو دوبارہ 13= تین دوبارہ 14= چار دوبارہ وغیرہ ۔۔۔۔ 20= دو دہائی 21= دو دہائی ایک 22= دو دہائی دو ۔۔۔۔۔ 30= تین دہائی...
  11. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  12. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    میرے پاس قبرستان ماڈل نوکیا ای 72 ہے۔ اس کا ڈیفالٹ پروگرام اسی فیصد کے قریب نام اس طریقے سے پہچان لیتا ہے۔ دوسرا طریقہ یہ ہے یہ کالنگ میں آپ Say caller name والا آپشن آن رکھیں۔ اس طرح آپ کو اندازہ ہوگا کہ آپ کا فون کس نام کو کس طرح پکارتا ہے۔ اسی طرح جب آپ دہرائیں گے تو عام طور پر اسے کام کرنا...
  13. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    مجھے پہلے ہی شک تھا کہ آپ کی آواز ہرگز اتنی اچھی نہیں :(
  14. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    اس کا آسان سا حل ہے کہ جو نام رومن میں ہے نا، اسے ایسے پڑھیں جیسے انگریز جو اردو سے نابلد ہو، رومن ہجوں پر مشتمل نام پڑے گا۔ کافی حد تک کام کر جاتا ہے یہ نسخہ
  15. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    میں سمجھا کہ ہلکے پھلکے کی ہی فرمائش ہو سکتی ہے۔ اگر بریانی بھی ہو جائے تو سبحان اللہ۔ آپ کے منہ میں گھی شکر بھی، امین بھائی
  16. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    جنوری کے آخری تین دن بالکل ٹھیک رہیں گے۔ وقت کا انتخاب؟ اگر شام میں ہو تو بہت بہتر رہے گا :)
  17. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    دہی بھلے، پکوڑے، سموسے اور چنے کی چاٹ تو لازمی ہونی چاہیئے۔ باقی فہیم بھائی بتا دیں گے
  18. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    یو آر ویلکم اگین بہنا :)
  19. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    جی شمشاد بھائی۔ انہوں نے لکھا کہ کلاس روم میں ہیں تو میں حیران ہو رہا تھا کہ اس عمر میں پڑھنا اور پڑھانا دونوں ہی کام ہو تو سکتے ہیں لیکن محفل پر حاضری سے سوچ رہا تھا کہ پڑھ رہے ہیں کہ پڑھا رہے ہیں :D
Top