نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    یہ پوسٹ اضافی ہوئی ہے
  2. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    اس وڈیو میں تو کئی راتوں کے اور کئی مقامات کے Aurora جمع کر دیئے گئے ہیں اور پھر کئی کئی گھنٹوں کی ریکارڈنگ چند سیکنڈ میں دکھا دی گئی ہے۔ البتہ جب اندھیری راتیں ہوں یعنی چاندنی نہ ہو اور مطلع صاف ہو تو کافی حد تک ایسے ہی دکھائی دیتے ہیں
  3. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    مزے کی بات یہ ہے کہ اگر شمالی نصف کرے پر یہ دکھائی دے تو aurora borealis کہلاتا ہے اور یہی چیز جب جنوبی نصف کرے پر دکھائی دے تو اسے aurora australis کہتے ہیں
  4. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    فن لینڈ میری رہائش گذشتہ تین ساڑھے تین سال سے Toijala میں ہے۔ یہ جگہ Pirkanmaa نامی صوبے میں ہے اور ویسے یہ فن لینڈ کا جنوب مغربی علاقہ بنتا ہے مقامی لوگوں کا مزاج اور ثقافت بہت دلچسپ ہے۔ عام طور پر یہ لوگ چپ چاپ الگ تھلگ رہتے ہیں۔ مذاق میں کہا جاتا ہے کہ دو یا تین بیئر سے قبل فننش لوگ فری نہیں...
  5. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    ضرور۔ جونہی ایسا کوئی ناول ملا تو لازماً بتاؤں گا
  6. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    آپ نے درست کہا۔ لیکن پہلی کتاب کا انگریزی ترجمہ والا لنک فری والا ہے۔ ایمازن والا اس لئے دیا تھا تاکہ یہ بتا سکوں کہ کون سی کتاب زیر مطالعہ ہے
  7. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    جی کئی بار دیکھے ہیں۔ ابھی پچھلی بار تیرہ اکتوبر کو جب میں گیا تھا سوئیڈن تو واپسی میری شمال کے راستے ہوئی تھی۔ اس وقت بھی دیکھا تھا :)
  8. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    موجودہ دور کا فن لینڈ کے عنوان پر ناول تلاش کروں گا۔ اگر مل گیا تو لازمی بتا دوں گا لیکن اس کی گارنٹی نہیں ہے
  9. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    ان کتب کے لنکس تو میں نے آن لائن سائٹس سے دے دیئے تھے کہ آپ براہ راست چاہیں تو پڑھ لیں یا پھر اتار لیں فننش لہجہ ایسا ہے کہ ہماری اردو سے بہت مماثل ہے۔ اگر ایک بندہ جسے اردو اور فننش نہ آتی ہو تو وہ شاید دونوں کو سن کر فرق نہ کر سکے۔ اس وجہ سے میرا لہجہ کافی حد تک فننش ہی محسوس ہوتا ہے۔ البتہ...
  10. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    2011 کی سردیوں میں فننش لیپ لینڈ میں بنائی گئی یہ اشتہاری وڈیو ہے جو وزٹ فن لینڈ نامی یوزر نے یو ٹیوب پر پیش کی ہے۔ اس پر ایک نظر ڈال لیں۔ اگر ممکن ہو تو اسے فل سکرین پر چلائیے گا
  11. قیصرانی

    تعارف من این حروف نویستم

    معذرت، کہ خوش آمدید کہنا بھول گیا خوش آمدید کفایت اللہ
  12. قیصرانی

    تعارف من این حروف نویستم

    چونکہ کتاب آرکائیو ڈاٹ کام پر موجود ہے اور وہاں اوپن سورس لکھا ہوا ہے۔ اس سے گمان ہو رہا ہے کہ شاید کاپی رائٹ ختم ہو چکا ہو
  13. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    نو تھینکس بہنا۔ اپنا خیال رکھیئے۔ ویسے ابھی یہاں نیا دن شروع ہو کر ختم بھی ہو رہا ہے۔ ابھی کچن سے نکلا ہوں۔ گوبھی چکن کے ساتھ تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔ آٹا بھی گوندھ چکا ہوں :)
  14. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    مجھے تو ابھی تک بھی اس کھیل کے قوانین کی اچھی طرح سمجھ نہیں آئی ہے۔ اس لئے ٹیگ کر دیا۔ معذرت بولوں؟:battingeyelashes:
  15. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    میں بھی چلا سونے۔ اللہ حافظ اور شب بخیر
  16. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    میں تو ایک دوست سے چیٹ کر رہا ہوں اور ساتھ ساتھ بی بی سی کا ٹاپ گئیر پروگرام دیکھ رہا ہوں۔ انڈیا والا پروگرام
  17. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    باقی دو کا تو علم نہیں البتہ میں ٹھیک ہوں :) الحمدللہ
  18. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں زین؟
Top