نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پارٹی کی تیاری کرنی ہے۔ لیکن ابھی سونے جا رہا ہوں :P

    پارٹی کی تیاری کرنی ہے۔ لیکن ابھی سونے جا رہا ہوں :P
  2. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    پہلے آپ کے سوالات کی باری ہے۔ پھر اس کے بعد میں پوچھوں گا۔ اطمینان سے :)
  3. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    آپ کس ملک ہوتے ہیں تاکہ جوابی انٹرویو کا اگر کبھی موقع ملا تو سوالات تیار رکھوں؟
  4. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    زبان کے بغیر تو آپ دوسرے ملک میں ہمیشہ اجنبی ہی رہیں گے۔ یوں سمجھیں کہ کسی ملک میں پہلا قدم ہونا ہی زبان چاہیئے۔ آپ کی بات درست ہے کہ اکثر تارکین وطن مقامی زبان اور ثقافت سے آگاہ ہونا ہی نہیں چاہتے حالانکہ جب رہنا اور اٹھنا بیٹھنا انہی لوگوں میں ہے تو اتنا تو ہو کہ عام بول چال تو لازمی ہو سکے...
  5. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    یوئی سے لیس کینن Juice Leskinen کا یہ گانا مجھے بہت پسند ہے۔ یہ بندہ بہت اچھا موسیقار تھا لیکن شراب وغیرہ کی وجہ سے صحت تباہ کر لی اور 56 برس کی عمر میں رخت سفر باندھ گیا
  6. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنا اچھی بات ہے نا :)
  7. قیصرانی

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    جی شیرازی کے ہجے غلط تھے
  8. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    مقامی آبادی میں ترک لوگ بہت عرصے سے رہ رہے ہیں۔ اس وجہ سے مقامی آبادی ترک لوگوں سے ذرا دب کر رہتی ہے۔ تاہم اسٹونین اور روسی لوگوں کو زیادہ لفٹ نہیں کراتے۔ امریکی باشندہ تو شاید خدا کا اوتار سمجھا جائے۔ تاہم بحیثیت مجموعی غیر ملکیوں کے بارے کوئی بری رائے نہیں رکھتا۔ شاید یہ فقرہ اس بات کو واضح کر...
  9. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    بولڈ وڈیوز بھی ہیں۔ لیکن جو گانے مجھے اچھے لگتے ہیں کی وڈیوز عام طور پر بولڈ نہیں ہوتیں۔ ویسے انہی سانگز کو اگر آپ یو ٹیوب پر دیکھیں تو زیادہ بولڈ بھی مل جائیں گی۔ مقامی آبادی کے ساتھ اچھی سلام دعا ہے۔ ساڑھے چھ سال سے زیادہ کے عرصے میں دو بار مجھے کسی نے میری رنگت یا میری قومیت یا میرے مذہب...
  10. قیصرانی

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    شکریہ عین عین اور شکریہ شمشاد بھائی
  11. قیصرانی

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    برا مت منائیں لیکن جب بحث مباحثے میں جذباتیت، چاہے کسی بھی فریق سے شروع ہو، تو عقل اس مباحثے سے رخصت ہو جاتی ہے۔ اس کے بعد جو باقی بچتا ہے تو وہ محض تماشا ہی رہ جاتا ہے
  12. قیصرانی

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    میرا مشورہ ہے کہ اس دھاگے کو یہیں بند کر دیا جائے۔ ورنہ مفت میں تلخیاں اور دوریاں بڑھتی جائیں گی۔ اگر دھاگہ بند نہ ہو تو براہ کرم گفتگو کا سلسلہ یہیں روک دیں
  13. قیصرانی

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    امتیوں کا لفظ اقتباس میں لکھا دیکھ کر مجھے کافی ہنسی آئی کہ اچھا استعمال ڈھونڈا ہے انہوں نے :)
  14. قیصرانی

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    جب غصہ آئے تو خاموش ہو جایا کریں۔ اس سے بہتر مشورہ نہیں دے سکوں گا :) تاہم یہ محض میری ذاتی رائے اور ادنٰی سا مشورہ ہے۔ اختلاف رائے کا حق ہر کسی کو ہوتا ہے اور میرے خیال میں سوچ کو آزاد ہونا چاہیئے لیکن علمی گفتگو جذباتیت سے پاک ہو تو اچھا ہے
  15. قیصرانی

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    کیا عورت کو واقعی طالبان کے دور میں اکیلے نکلنے کی اجازت ہوتی تھی؟ مجھے اسلام سے کوئی بغض نہیں لیکن اسلام کی اس شکل سے مجھے کوئی لگاؤ نہیں جس کا میں نے اشارتاً تذکرہ اوپر کیا ہے
  16. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    لاؤرا وؤاوتی لاینئن Laura Vuotilainen کا ایک گانا، مجھے انتہائی پسند ہے یہ گانا کہ اس کے الفاظ بہت عمدہ ہیں تاہم بدقسمتی سے یہ سنگر خاتون انتہائی چھچھوری ہے کیونکہ میں نے اسے دو لائیو کنسرٹس میں دیکھا ہے اور پھر لائیو دیکھنے سے توبہ کر لی ہے۔ اس سنگر نے فن لینڈ کی نمائندگی یورو ویژن میں کی تھی
  17. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    یننی وارتیائینن یعنی Jenni Vartiainen کا ایک بہت عمدہ گانا جس گانے کے انگریزی بول چاہیئے ہوں تو بتا دیجئے گا :)
  18. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    اسی سنگر یعنی یوہا تپیو Juha Tapio کا ایک اور گانا، آج کل کافی ہٹ جا رہا ہے :) وارننگ: ہو سکتا ہے کہ کچھ لوگ اس وڈیو کو پسند نہ کریں
  19. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    پسندیدگی کا شکریہ عثمان
  20. قیصرانی

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    یہ وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جہاں مذہب کے نام پر قتل جائز ہے، حلالہ، ونی، قصاص وغیرہ کے نام پر بیٹیوں کو بیچنا جائز ہے، ایک طرف کہتے ہیں کہ اللہ نے ہمارے لئے مذہب اسلام چنا ہے اور پھر وہی افراد بیٹھ کر لوگوں کو اسلام کے دائرے سے نکالتے ہیں۔ ہم سے تو غیر مسلم ممالک بہتر ہیں جہاں اکیلی عورت بھی...
Top