نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    یہی منہ دکھا دیجئے گا۔ اچھا خاصا تو ہے؟

    یہی منہ دکھا دیجئے گا۔ اچھا خاصا تو ہے؟
  2. قیصرانی

    توجہ دے چکا۔ محض نوک جھونک کا موڈ تھا اس لئے بات کو بڑھاتا رہا :) امید ہے کہ آپ جیسے بے تکلف...

    توجہ دے چکا۔ محض نوک جھونک کا موڈ تھا اس لئے بات کو بڑھاتا رہا :) امید ہے کہ آپ جیسے بے تکلف دوست کو برا نہیں لگا ہوگا :)
  3. قیصرانی

    آج کی تصویر

    آپ احتیاط کے طور پر ہی سہی، چشمہ چھپا دیں۔ جب کبھی اگر انہیں خدا نخواستہ چشمے کی ضرورت پڑی بھی تو یہ دھاگہ بچ جائے گا
  4. قیصرانی

    وعلیکم گڈ

    وعلیکم گڈ
  5. قیصرانی

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    عجیب بات ہے کہ آپ تو استادوں کی استادیاں دکھائے جا رہے ہیں :( ایک ہماری چھوٹی سی درخواست بھی توجہ کے قابل نہیں سمجھی :(
  6. قیصرانی

    آج کی تصویر

    دعا کریں کہ سیدہ شگفتہ کی نظر نہ پڑے ورنہ شامت آئی اور چھٹی کی درخواست گئی :)
  7. قیصرانی

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    پر ابھی تو آپ نے خود ہی کہا تھا کہ آپ لودھراں کے رہنے والے ہیں؟
  8. قیصرانی

    آج کی تصویر

    وضاحت کا شکریہ۔ اگرچہ اس پر پھر سے "مکرر" کا شگوفہ چھوڑنے کا ارادہ ہو رہا ہے :)
  9. قیصرانی

    ابنٹو 11۔10 کا رگڑا --

    تاہم جیسا کہ ابن بھیا یعنی ابن سعید نے بتایا، ورچوئل یا لائیو ڈرائیو محض چند مرتبہ دیکھنے اور کھیلنے کے لئے ہی بہتر ہوتی ہے۔ اسے انسٹال کرنا ہی بہتر رہے گا۔ اگر آپ اپنی ہارڈ ڈسک کے ساتھ دوسری لگا کر اس پر کام کر سکیں تو اسے اوبنتو کے لئے مختص کر لیں اور ہر بار جب آپریٹنگ سسٹم بدلنا ہو تو بائیوس...
  10. قیصرانی

    ابنٹو 11۔10 کا رگڑا --

    میرا ابنتو 11 اعشاریہ 10 ہی ہے۔ سسٹم بھی کافی پرانا والا ہے کہ لیپ ٹاپ پر میں اسے ونڈوز کے ساتھ انسٹال نہیں کرنا چاہ رہا کیونکہ ماسٹر بوٹ ریکارڈ اس طرح خراب ہو جاتا ہے کہ اوبنتو نیچے اور ونڈوز اوپر آ جاتی ہے پی ڈی ایف کا مسئلہ ذرا تفصیل سے بتائیں کہ کس زبان کی اور کتنی بڑی فائل پر ایسا ہوتا...
  11. قیصرانی

    ابنٹو 11۔10 کا رگڑا --

    گھڑی کے ساتھ جہاں کی بورڈ کی شکل بنی ہے نا، اس پر کلک کریں اورPreferences میں جا کر بائیں جانب نیچے + بٹن کو دبا کر اپنی مرضی کی زبان کا کی بورڈ چن لیں جب پروگرام کھلا ہوا ہو تو بائیں جانب کی عمودی بار میں وہ پروگرام دکھائی دیتا ہے کھلا ہوا، جیسے ونڈوز کی ٹاسک بار میں ہوتا تھا، اس پر رائٹ کلک...
  12. قیصرانی

    آج کی تصویر

    یعنی کہ آپ؟ میں تو سمجھا کہ کوئی محترمہ ہوں گی :battingeyelashes:
  13. قیصرانی

    آج کی تصویر

    جی جی، بالکل بالکل۔ بجا ارشاد فرمایا۔ مکرر :)
  14. قیصرانی

    آج کی تصویر

    وقت وقت کی بات ہے کہ کبھی "کسی" کو چاند چہرہ کہہ دیا جاتا ہے اور کبھی "ایویں ای" کہہ کر ٹرخا دیا جاتا ہے :)
  15. قیصرانی

    آج کی تصویر

    یہ آج کی بات نہیں بلکہ جب "کسی" کا درجہ "وہ" تھا، تب کی بات کر رہا ہوں :grin:
  16. قیصرانی

    آج کی تصویر

    یہ کسی قابل غور لفظ ہے :)
  17. قیصرانی

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    پس و پیش کے تناظر میں زیر و پیش مت کیجئے جناب۔ مندرجہ بالا پیغام میں جس پیغام کا اقتباس لیا تھا، وہی زبان اور وہی انداز :bighug:
  18. قیصرانی

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    بالکل اسی زبان اور اسی انداز میں ہو تو ایک بھی بہت ہے :)
  19. قیصرانی

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    اور سلیس اور سادہ اردو میں :lol:
  20. قیصرانی

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    شکر ہے کہ پاکستانی بلے باز اتنی دیر تک ٹکے رہے۔ انگلستانی کوچ کا درست کہنا تھا کہ جب آپ بیس تیس گیندیں کھیل لیتے ہیں تو آپ جم جاتے ہیں۔ مسئلہ انگلستان کے ہارنے کا یہ تھا کہ ان کا شاید ہی کوئی کھلاڑی اتنی دیر ٹکا ہو۔ اس وجہ سے آنا جانا لگا رہا تھا۔ ویسے اس اننگز سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ گیند باز...
Top