حلال جانوروں کی فہرست
پالتو یعنی مویشی
بکری ایم بی بی ایس (میاں بیوی بچوں سمیت)
بھیڑ
گائے
رینڈئیر
جنگلی
نیل گائے
ہرن کا پورا خاندان
سانبھر
رینڈئیر (پالتو بھی ہوتا ہے)
موز
الک
جنگلی بھیڑ (پورا خاندان جس میں موفلان اور آئی بکس وغیرہ آ جاتے ہیں)
جنگلی بکری (پورا خاندان جس میں مار خور وغیرہ آ جاتے...