نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    غزل:- مثلِ روشن سحر نکھرتے ہیں

    آپ کی محبتوں پر سپاس گزار ہوں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی (نیرنگِ خیال) کو 15 ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد

    آج اچانک نیرنگ خیال بھائی کی پوسٹ پر ان کے مراسلوں پر نظر پڑی تو 15022 ہو چکے تھے۔ کافی ڈھونڈا مگر مبارکباد کی لڑی نہیں ملی۔ اتنے قیمتی 15000 کا مبارکبادی دھاگہ نہ ہونا مناسب نہ لگا۔ لہٰذا ذوالقرنین بھائی کو ہنستے مسکراتے15000 مراسلوں پر مبارکباد۔ آپ کا محفل میں ہونا گویا اگر بتی کی مانند ہے۔...
  3. محمد تابش صدیقی

    کیا ہے شوق نے مضطر کہ ایک حمد کہوں

    بہت خوبصورت۔ اصلاح کا کام تو اساتذہ ہی کریں گے۔ بے شک۔ اے اللہ تیری صفتِ غفاری ہی امید دیتی ہے۔ بے شک۔ بہت عمدہ۔
  4. محمد تابش صدیقی

    غزل:- مثلِ روشن سحر نکھرتے ہیں

    ویسے تو یہ غزل اصلاح ِ سخن میں پوسٹ کر چکا ہوں۔ مگر اب جبکہ ابن رضا بھائی اور استادِ محترم الف عین صاحب کی مہربانی سے درست ہو چکی ہے، تو سوچا کہ یہاں بھی ٹانک دیتا ہوں۔ احبابِ محفل کی بصارتوں کی نذر میری پہلی خالص کاوش: مثلِ روشن سحر نکھرتے ہیں عشق کی راہ میں جو مرتے ہیں یاد اس کی سمیٹ لیتی...
  5. محمد تابش صدیقی

    تُم غزلوں کے شہزادے ہو،تُم فاتح ہو(غزل)

    ابنِ رضا بھائی، یہی تو حسن ہے اردو محفل کا، جو یہاں سے جوڑے رکھتا ہے کہ ہر ایک اپنی حیثیت کے مطابق اردو اور اردو ادب کی بے لوث خدمت میں لگا ہوا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    ایک صبح از قلم نیرنگ خیال

    چھا گئے ہیں ذوالقرنین بھائی. ہمیں بھی سیر کروا دی.
  7. محمد تابش صدیقی

    Poet Perfect Android

    علامہ اقبال کی مکمل شاعری آفلائن پڑھنے اور سرچ کرنے کے لیے یہ ایپ انسٹال کر لیں. :)
  8. محمد تابش صدیقی

    اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل

    اس امام کے پیچھے ہمارے فرقے والوں کی نماز نہیں ہوتی.
  9. محمد تابش صدیقی

    تُم غزلوں کے شہزادے ہو،تُم فاتح ہو(غزل)

    اور ہم آپ سے سیکھنے کے لیے آپ کو تنگ کرتے رہیں گے. :)
  10. محمد تابش صدیقی

    رانگ نمبر

    مختلف قسم کے واقعات ہیں. ایک دفعہ ایک صاحب کا فون آیا، وہ ماننے کو تیار ہی نہیں تھے کہ یہ ان کا ملایا ہوا نمبر نہیں ہے. کہتے ہیں آپ نے کہاں سے لیا یہ نمبر. بتایا کہ محترم 8 سال پہلے زیرو میٹر لیا تھا. تھوڑی دیر بعد پھر آ گیا فون کہ یہی نمبر ہے. میں نے کہا غلط لکھا ہو گا. کہتے ہیں اس پر میری بات...
  11. محمد تابش صدیقی

    تُم غزلوں کے شہزادے ہو،تُم فاتح ہو(غزل)

    ابن رضا بھائی نے تو کئی دفعہ جملے لکھ کر مٹائے ہوں گے کہ چلو رہنے دو. :P
  12. محمد تابش صدیقی

    بولتی بند کر دی اس نے. شاعر حضرات سے معزرت

    علامہ اقبال کی بے عزتی تو نہ کریں۔ :P ویسے انتہائی بے سر وپا باتیں کر رہا ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    میں گریویٹیشنل ویوز پہ کیوں ایمان لایا

    یہ فارمیٹنگ پرابلم نہیں بلکہ بعض موبائلز سے ٹائپ شدہ ٹیکسٹ کا مسئلہ ہے۔ اس کے لئے اسد بھائی نے ٹول تیار کیا تھا۔ جس کا لنک میں نے دیا ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    میں گریویٹیشنل ویوز پہ کیوں ایمان لایا

    یہ بعض موبائل کی ٹائپنگ میں یونیکوڈ کوڈز کا پرابلم ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    میں گریویٹیشنل ویوز پہ کیوں ایمان لایا

    اس کے لئے اسد بھائی کا بنایا ہوا ٹول کام آئے گا۔
  16. محمد تابش صدیقی

    میں گریویٹیشنل ویوز پہ کیوں ایمان لایا

    ہم پہلی بار کشش کی لہروں پہ اس وقت ایمان لائے جب ہمارا میٹرک کا نتیجہ آیا۔ نتیجہ کیا ہونا تھا ہمیشہ کی طرح پیوستہ رہ شجر سے اُمیدِ بہار رکھ والی بات ہوئی۔ ہم اپنا نامہ اعمال جو کہ ہمارے بائیں ہاتھ میں دیا گیا تھا لے کر کچھ وقت بازیچہ اطفال میں کھیلے۔ پھر کوئے گھر کی جانب بڑھے۔ دروازہ کھول کر ایک...
  17. محمد تابش صدیقی

    میں گریویٹیشنل ویوز پہ کیوں ایمان لایا

    لگتا ہے کہ تعلیم سے دل اکتانے کی ایک وجہ یہ بھی ہے.
  18. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    محفل میں خوش آمدید.
  19. محمد تابش صدیقی

    میری انگریزی

    بہت خوب، انگریزی تو ہماری بھی بہت اعلٰی پائے کی ہے، خالص شیشم کی. اور انگریزی کی ٹانگ توڑنے سے تو واقعی ایمان تازہ ہو جاتا ہے. میں تو یونیورسٹی میں انگریزی تک کی پریزنٹیشن میں اردو بول دیا کرتا تھا. :P ویسے میں نے یہ محاورہ "اینٹ کتے کا بیر" سنا اور پڑھا ہے
Top