نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کہیں سنیں گے تو بھیدی بھی گھر کے نکلیں گے!

    بہت خوب راحیل بھائی۔ کیا کہنے۔ اُف خوب
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ( ٹی 20 ورلڈ کپ)

    اب ان کو جلدی آؤٹ کریں اور رن ریٹ اچھا کریں
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ( ٹی 20 ورلڈ کپ)

    ابھی ایسا کیا ہے جو آپ کو امید نظر نہیں آئی۔ پردے میں تو نہیں ہے؟
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ( ٹی 20 ورلڈ کپ)

    بہت اچھا آغاز کیا ہے۔ پاور پلے کے بعد 55 رنز اور ایک آؤٹ
  5. محمد تابش صدیقی

    اقبال تجھے یاد کیا نہیں ہے میرے دل کا وہ زمانہ (علامہ محمد اقبال)

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحتِ کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ( ٹی 20 ورلڈ کپ)

    جناب میں کرکٹ ہی انجوئے کرتا ہوں۔ آج تک کسی موقع پر یہ نہیں کہا کہ آج کے بعد کرکٹ نہیں دیکھوں گا۔ :D یہ تو تجزیہ کیا ہے جو غلط بھی ہو سکتا ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ( ٹی 20 ورلڈ کپ)

    میری کرکٹنگ حس کہتی ہے کہ آج پاکستان جیتے گا ان شاء اللہ۔
  8. محمد تابش صدیقی

    غزل:- مثلِ روشن سحر نکھرتے ہیں

    آداب۔ بہت شکریہ جناب۔ اب آپ نے شاعروں جیسا کہہ ہی دیا تھا تو میں نے سوچا کب تک لوگوں کی توقعات پر شرمندہ ہوتا رہوں گا۔ رجسٹری کروا لوں۔ :P
  9. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی (نیرنگِ خیال) کو 15 ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد

    میں نے تو آپ کو محفلِ غزل کی اگر بتی سمجھا، کہ آپ غزل تو سنانے سے رہے، خوشبو تو بکھیر ہی سکتے ہیں۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    غزل:- مثلِ روشن سحر نکھرتے ہیں

    پسندیدگی پر ممنون ہوں۔ آداب، کاشف بھائی
Top