نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    گوگل میپس کا ٹرن بائی ٹرن نیویگیشن سسٹم پاکستان کے لیے

    اسلام آباد میں گوگل میپس نیویگیشن کا کامیاب تجربہ
  2. محمد تابش صدیقی

    دیکھتی ہوں میں

    بہت خوب اور کیا ہی منفرد تخیل ہے.
  3. محمد تابش صدیقی

    ویسے کیا فرق پڑے گا ؟ اس قوم کے لئے ایک سے ایک پڑا ہے۔ کسی فرد کے مرنے سے بہتری نہیں آیا کرتی،...

    ویسے کیا فرق پڑے گا ؟ اس قوم کے لئے ایک سے ایک پڑا ہے۔ کسی فرد کے مرنے سے بہتری نہیں آیا کرتی، سوچ اور اطوار بدلنے سے آتی ہے
  4. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

    اردو محفل میں خوش آمدید.
  5. محمد تابش صدیقی

    ارضِ وطَن کو پھر سے لہُو کا خراج دو ۔ فاتح الدین بشیر

    صناعیِ شعری کو تو آپ خوب برتنا جانتے ہیں. :) زبردستی کے جذبات والا بناوٹی لہجہ. :P
  6. محمد تابش صدیقی

    کی ہویا جے تن من میرے عشق دی میلی لوئی اے ۔ سعید الرحمن سعید

    نئیں جی، سعید بھرا دا اے۔ :P بہت ودھیا سعید بھائی، کچھ نہ کچھ سمجھ آ ہی گیا ہے۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    ہم پرانے پاپی ہیں، ڈھٹائی کے ساتھ ہر میچ دیکھتے ہیں۔

    ہم پرانے پاپی ہیں، ڈھٹائی کے ساتھ ہر میچ دیکھتے ہیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    ارضِ وطَن کو پھر سے لہُو کا خراج دو ۔ فاتح الدین بشیر

    واہ فاتح بھائی، دل کی آواز معلوم ہوتی ہے۔ کسی تصنع کے بغیر۔ بہت خوبصورت اور بر وقت ہدایات، کہ وقت ٹھہر سا گیا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    جی، جیسے ہر ورلڈ کپ کے بعد ہوتا آیا ہے۔ :P

    جی، جیسے ہر ورلڈ کپ کے بعد ہوتا آیا ہے۔ :P
  10. محمد تابش صدیقی

    حالات ایسے ہی ہیں۔ اوپر سے گروپ بھی تگڑا ہے۔

    حالات ایسے ہی ہیں۔ اوپر سے گروپ بھی تگڑا ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    حکومت سے گزارش ہے کہ ٹیم کو بھارت جانے سے روک دیا جائے. اس وقت جان کی حفاظت سے زیادہ عزت کی...

    حکومت سے گزارش ہے کہ ٹیم کو بھارت جانے سے روک دیا جائے. اس وقت جان کی حفاظت سے زیادہ عزت کی حفاظت کی ضرورت ہے.
  12. محمد تابش صدیقی

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    یہ تو بات نہ ہوئی، آخر ہم نے بھی دھڑلے سے شئر کیا یا نہیں؟ اپنی چیز اپنی ہی ہوتی ہے۔ شاباش ہمت کریں۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    جزاک اللہ۔ بہت عمدہ ناظم بھائی
  14. محمد تابش صدیقی

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    ایک تجویز ہے کہ جس طرح اس زمرہ میں شعراء کے نام کے سابقے موجود ہیں۔ اسی طرح "آپ کی شاعری(پابندِ بحور)" والے زمرے میں بھی محفل کے ان شعراء کے نام کےسابقے بنادیے جائیں، جن کی شاعری معیار اور مقدار کی کسی خاص حد پر پورا اترتی ہو۔ غالباً مشکل کام ہے، مگر تجویز دینے میں کیا ہرج ہے۔ :)
Top