نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    "غزل" برائے اصلاح

    یعنی آپ اناڑیوں کی صف کی بات کر رہی ہیں؟ :P
  2. محمد تابش صدیقی

    "غزل" برائے اصلاح

    بہت شکریہ۔ مگر یہ زیادتی نہ کریں، میرے ساتھ بھی اور صفِ اول کےشعراء کے ساتھ بھی۔ :) ابھی تو محفل کے سٹینڈرڈ کے مطابق 'تک بند' کہلائے جانے کے لائق بھی نہیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    "غزل" برائے اصلاح

    اگر یوں کر لوں تو پیرویِ نبیؐ تو ہے عنقا ہم محبت کا دم ہی بھرتے ہیں
  4. محمد تابش صدیقی

    بات اب ضبط سے باہر ہے، مجھے رونے دو

    بہت اعلیٰ ابنِ رضا بھائی۔ اس کو رو کر گنگناتے ہوئے پڑھنے کا دل کر رہا ہے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    زندگی کو وہ سانحہ سمجھے

    بہت خوب ابن رضا بھائی۔ کیا کہنے غالباً محفل میں بڑے عرصے بعد آپ کے کلام کی آمد ہوئی ہے۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    "غزل" برائے اصلاح

    جزاک اللہ، استادِ محترم توجہ پر۔ مذکورہ پہلے شعر کو اسی طرح کر لیتا ہوں جھوٹ ہے مصلحت کے پردے میں دُور سے سچ کے ہم گزرتے ہیں دوسرے شعر میں اشارہ تو نبیؐ کی ذات کی طرف ہے۔ مگر آپ کی بات بجا ہے کہ چونکہ مکمل نعتیہ کلام نہیں ہے تو واضح نہیں ہے۔ اس پر سوچتا ہوں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعتیہ قطعات

    مزید نعتیہ قطعات توصیف کریں سب اہلِ سخن اجمالی کملی والے کی تکمیلِ ثنا ممکن ہی نہیں اس کالی کملی والے کی نام اونچا کملی والے کا شان عالی کملی والے کی ہے ذات رسائے عرشِ بریں بس خالی کملی والے کی ٭٭٭ کس درجہ بلندی پر قسمت کا ستارا ہے محبوبِ خدا جو ہے آقا وہ ہمارا ہے ماں باپ بہن بھائی کچھ کام نہ...
  8. محمد تابش صدیقی

    بہت بہت مبارک ہو بلال بھائی۔ اللہ تعالیٰ رزق میں کشادگی عطا فرمائے۔ آمین

    بہت بہت مبارک ہو بلال بھائی۔ اللہ تعالیٰ رزق میں کشادگی عطا فرمائے۔ آمین
  9. محمد تابش صدیقی

    دعا

    اللہ رے ان کی شب خیزی وہ ذوقِ عبادت دستِ دعا اف بخششِ امت کی خاطر بے چین ہے دل آرام نہیں نظرؔ لکھنوی
  10. محمد تابش صدیقی

    شام

    ستم کا آشنا تھا وہ سبھی کے دل دکھا گیا کہ شامِ غم تو کاٹ لی سحر ہوئی چلا گیا
  11. محمد تابش صدیقی

    دعا

    لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
  12. محمد تابش صدیقی

    "غزل" برائے اصلاح

    کچھ تبدیلی کے ساتھ پھر حاضر ہوا ہوں۔ مثلِ روشن سحر نکھرتے ہیں عشق کی راہ میں جو مرتے ہیں یاد اس کی سمیٹ لیتی ہے جب بھی ہم ٹوٹ کر بکھرتے ہیں دوستوں کو فریب دے کر ہم کیوں بھروسے کا خون کرتے ہیں جھوٹ ہے مصلحت کے پردے میں سچ کے ہم دُور سے گزرتے ہیں ان کی طاعت عمل میں ہے ہی نہیں ہم محبت کا دم ہی...
  13. محمد تابش صدیقی

    موسموں اور مہینوں کے نام

    شرط لکھ دیں کہ دسمبر کے علاوہ
  14. محمد تابش صدیقی

    پانی، سمندر، دریا، نہر، ندی، نالا، چشمہ، جھیل، تالاب، آبشار، کنواں

    مرے پانی میں ملا اور ذرا سا پانی مری عادت ہے کہ پیتا ہوں میں پتلا پانی انور مسعود
  15. محمد تابش صدیقی

    بلبل مذکر هے یا مؤنث؟

    یعنی غالب پٹھان تھے.
  16. محمد تابش صدیقی

    "غزل" برائے اصلاح

    چلیں اس پر مزید وقت صرف کرتا ہوں. محبتوں پر ممنون ہوں.
  17. محمد تابش صدیقی

    "غزل" برائے اصلاح

    ردیف کی تبدیلی اور آپ کے مشورے کی روشنی میں مثلِ روشن سحر نکھرتے ہیں عشق کی راہ میں جو مرتے ہیں یاد اس کی ہی چین دیتی ہے جب کبھی ٹوٹ کر بکھرتے ہیں دوستوں کو فریب دے کر ہم کیوں بھروسے کا خون کرتے ہیں جھوٹ ہے مصلحت کے پردے میں سچ سے رخ پھیر کر گزرتے ہیں ان کی طاعت عمل میں ہے ہی نہیں دم محبت...
  18. محمد تابش صدیقی

    "غزل" برائے اصلاح

    میرے سوالات سے پریشان نہیں ہونا، یہ سوال سیکھنے کی غرض سے ہیں. :)
  19. محمد تابش صدیقی

    "غزل" برائے اصلاح

    ردیف تو "رتے ہو" ہے. کیا صرف ہو سے بھی یہ عیب آئے گا؟
Top