نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    "غزل" برائے اصلاح

    یعنی اگر غزل کا مخاطب انفرادی سے اجتماعی کر دیا جائے تو کافی مسائل حل ہو جائیں گے؟
  2. محمد تابش صدیقی

    "غزل" برائے اصلاح

    جی بالکل،درست فرمایا. یہاں میں نے پوری غزل میں اپنے آپ کو مخاطب کیا ہے. مگر آپ کی بات بجا کہ پہلے دو اشعار کا مضمون عمومی ہے. دوسرا پھر انفرادی حیثیت میں لایا جا سکتا ہے. آپ کیا رائے دیتے ہیں؟
  3. محمد تابش صدیقی

    "غزل" برائے اصلاح

    جزاک اللہ محترم، پوسٹ ہی اسی لیے کی ہے. آپ رائے نہ دیں، حکم کریں. :)
  4. محمد تابش صدیقی

    "غزل" برائے اصلاح

    تمہید: محفل کے احباب کی "پر زور" فرمائش پر ایک عدد گستاخی حاضر ہے. اساتذہ اور دیگر شعراء سے گزارش ہے کہ بے رحمی سے تجزیہ فرمائیں. تاکہ اردو شاعری پر بوجھ کے بجائے اچھا قاری و سامع بننے پر توجہ دوں. مثلِ روشن سحر نکھرتے ہو عشق کی راہ میں جو مرتے ہو یاد اس کی ہی چین دیتی ہے جب کبھی ٹوٹ کر...
  5. محمد تابش صدیقی

    ایک دن موبائل کے بغیر ۔۔۔۔!

    میں نے موبائل کو بھی اپنی طرح فرمانبردار بنایا ہوا ہے. اور اس کو مکمل اختیار دے دیا تھا کہ کال آئے تو ریسیو کر لینا. :battingeyelashes:
  6. محمد تابش صدیقی

    ایک دن موبائل کے بغیر ۔۔۔۔!

    بہت عمدہ منظر کشی کی ہے جناب. بہت خوب. ویسے میں ایک دن غلطی سے موبائل گھر بھول گیا تھا، یقین جانئے کہ بڑے عرصے بعد ایک پرسکون دن نصیب ہوا تھا.
  7. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد افضل حسین کو ایک ہزار مراسلے مبارک!

    مبارک ہو افضل بھائی. اس خوشی میں آپ کو پاک انڈیا میچ کی میزبانی دی جاتی ہے.
  8. محمد تابش صدیقی

    تاسف محفلین مریم افتخار کی دادی وفات پا گئیں ہیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
  9. محمد تابش صدیقی

    غزل : جذبۂ عشق! نہاں ہو کہ عیاں، تف بر تو : از : فاتح الدین بشیر

    بہت عمدہ فاتح بھائی، کیا ہی منفرد ردیف لائے ہیں(تھے) مغزل بھائی کی بات سے مکمل اتفاق
  10. محمد تابش صدیقی

    گوگل میپس کا ٹرن بائی ٹرن نیویگیشن سسٹم پاکستان کے لیے

    ہماری یہی حرکتیں دوسروں کو پابندی لگانے پر مجبور کرتی ہیں. اچھا خاصہ مسئلہ کھڑا ہو گیا تھا. پھر ہم پے پال کو گالیاں دیتے ہیں.
  11. محمد تابش صدیقی

    گوگل میپس کا ٹرن بائی ٹرن نیویگیشن سسٹم پاکستان کے لیے

    فری نسبتاً اپ ٹو ڈیٹ لائٹ ویٹ پٹرول پمپس، ایٹریز وغیرہ کی انفارمیشن کے لحاظ سے سائجک آگے ہے.
  12. محمد تابش صدیقی

    گوگل میپس کا ٹرن بائی ٹرن نیویگیشن سسٹم پاکستان کے لیے

    زبردست رہا. ساتھ ساتھ ٹریفک کی درست صورتِ حال بھی سامنے رہتی ہے. اور متوقع وقت بھی تقریباً درست بتا رہا تھا.
  13. محمد تابش صدیقی

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    زیادہ مشکل کام نہیں کہا، اپنے جملے میں صرف "رکھو" کی جگہ "چڑھاؤ" لکھنا ہے۔ :p
  14. محمد تابش صدیقی

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    سر پر چڑھاؤکر دیں، دونوں صورتوں کے لئے زیادہ مناسب ہو گا۔ :P
  15. محمد تابش صدیقی

    مائیکروسوفٹ کی اوپن سورس اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ میں مزید پیشرفت

    بہت اہم قدم اٹھایا ہے۔ جاوا ویب ایپ ڈویلپمنٹ کے لئے تو عرصہ سے ایکلپس آئی ڈی ای ہی سب سے زیادہ مستعمل ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    گوگل میپس کا ٹرن بائی ٹرن نیویگیشن سسٹم پاکستان کے لیے

    میپ کافی عرصہ سے ہے، لوکیشن اور ڈائریکشنز بھی. رن ٹائم نیویگیشن ود سپیچ ابھی آئی ہے.
  17. محمد تابش صدیقی

    گوگل میپس کا ٹرن بائی ٹرن نیویگیشن سسٹم پاکستان کے لیے

    قوی امکان یہ ہے کہ جتنا بھی علاقہ پہلے سے گوگل میپس پر موجود ہے، اس تمام پر نیویگیشن بھی کام کر رہی ہو گی.
Top