نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    محفل کا ترانہ

    بہت خوبصورت۔ موتی پرو دیے ہیں سعود بھائی، آپ نے تو۔
  2. محمد تابش صدیقی

    سی شارپ (ڈاٹ نیٹ) ونڈوز فارم اپلی کیشن کے تعلق سے مدد

    آپ کی اس فہرست میں دو کالم ہیں۔ لفظ اور ریٹنگ آپ کو ایک لفظ کی ریٹنگ نہیں بلکہ پورے جملے کی ریٹنگ سے غرض ہے۔ مثال کے طور پر: تم اچھا نہیں کر رہے تم/0 اچھا/2 نہیں/-2 کر/0 رہے/0 0+2+(-2)+0+0=0 لہٰذا آپ کو الگ فہرست مرتب کرنے یا الگ کنڈیشن لگانے کی ضرورت نہیں بلکہ ریٹنگ اٹھانی ہے جو منفی ہو یا...
  3. محمد تابش صدیقی

    سی شارپ (ڈاٹ نیٹ) ونڈوز فارم اپلی کیشن کے تعلق سے مدد

    یہ تو آسان ہے کہ فہرست میں جس لائن میں منفی کی علامت آ رہی ہے وہ منفی ہے، اور اگر نہیں ہے تو مثبت۔ ایڈٹ: آپ جو کرنا چاہ رہے ہیں وہ سمجھ نہیں آیا تھا۔ اگلی پوسٹ دیکھئے گا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    سی شارپ (ڈاٹ نیٹ) ونڈوز فارم اپلی کیشن کے تعلق سے مدد

    میرا خیال ہے کہ اس سے بھی کام چل سکتا ہے، الگ کرنے کی ضرورت نہیں
  5. محمد تابش صدیقی

    شجرِ سایہ دار

    آمین۔ جزاک اللہ۔
  6. محمد تابش صدیقی

    شجرِ سایہ دار

    بے شک۔ یہ تحریر بہت عرصہ سے تقریباً لکھ کر رکھی ہوئی تھی۔ لیکن پھر یہی سوچ کر چھوڑ دیتا تھا کہ یہ تحریر کبھی حق نہیں ادا کر سکتی۔ پھر سوچا کہ شاید کچھ ایسے افراد بھی پڑھ لیں جن کو ابھی یہ ادراک حاصل نہیں ہوا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    شجرِ سایہ دار

    اللہ تعالیٰ آپ کے والد ِ محترم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے۔ لغزشوں سے درگزر فرمائے اور درجات کو بلند فرمائے۔ آمین۔ میں نے شروع میں تعلیمی حوالے سے ان کو کافی تنگ کیا، بہرحال، ٹھوکریں کھا کر سیدھا ہو گیا۔ اور جب آخری سمسٹر کے دوران ہی مستقل جاب ملی، تو جاب سے زیادہ خوشی اس بات کی تھی کہ آج ابو...
  8. محمد تابش صدیقی

    شجرِ سایہ دار

    ثم آمین۔ جزاک اللہ
  9. محمد تابش صدیقی

    شجرِ سایہ دار

    آمین۔ جزاک اللہ ابنِ رضا بھائی
  10. محمد تابش صدیقی

    سی شارپ (ڈاٹ نیٹ) ونڈوز فارم اپلی کیشن کے تعلق سے مدد

    سپیس کے بجائے سلیش ٹی (\t) فائنڈ کریں یہاں سلیش پہلے ڈسپلے ہو رہی ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    دوسرے کھلاڑیوں کی فارم آیا کرتی ہے، آفریدی کا دن آیا کرتا ہے، جو اگلے میچ میں بھی آ سکتا ہے اور...

    دوسرے کھلاڑیوں کی فارم آیا کرتی ہے، آفریدی کا دن آیا کرتا ہے، جو اگلے میچ میں بھی آ سکتا ہے اور اگلے سال بھی۔
  12. محمد تابش صدیقی

    شجرِ سایہ دار

    یاز بھائی بہت شکریہ۔
  13. محمد تابش صدیقی

    شجرِ سایہ دار

    آمین۔ جزاک اللہ۔ اچھی نثری نظم ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    دلیل ملا

    مدرسے کے زمانے کی بات ہے ہمارے ایک دوست ہوا کرتے تھے عبد الودود موصوف کو شاعری کا شغف تھا اب یہ بات تو اظہر من الشمس ہے کہ شاعر اور لڑکی کا جوڑ ایسے ہی ہے جیسے شکاری اور ہرن کا مولوی صاحب نسوانی جمال کے بہت دلدادہ تھے ایک دن ہم بازار سے گزر رہے تھے کہ عبد الودود صاحب کی نظر ایک حسین دوشیزہ پہ...
  15. محمد تابش صدیقی

    دلیل ملا

    آپ جس موبائل سے ٹیکسٹ ٹائپ کرتے ہیں، اس کی ٹائپنگ میں پرابلم ہے۔ اس کا حل یہ ہے کہ اپنی مکمل تحریر کاپی کریں اور اس ٹول کے پہلے ٹیکٹ باکس میں پیسٹ کر دیں۔ پھر کنورٹ کریں کا بٹن پریس کریں اور دوسرے باکس میں حاصل ہونے والے ٹیکسٹ کو یہاں پیسٹ کر دیں۔ جیسا کہ میں اگلے مراسلے میں آپ کی اس پوسٹ کو...
  16. محمد تابش صدیقی

    "بادل" ۔۔۔۔۔ ( فصیح احمد )

    مختصر مگر پر اثر۔ بہت عمدہ۔
  17. محمد تابش صدیقی

    پہلی کتاب کیلئے پبلشر کی تلاش ۔ فوری مدد درکار ہے ۔۔۔

    پھر عارف بھائی کے ٹٹوریل کا سہارا لیتے ہوئے خود ہی یہ ہمت کر ڈالیں۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    پہلی کتاب کیلئے پبلشر کی تلاش ۔ فوری مدد درکار ہے ۔۔۔

    انڈیزائن میں بھی اگر لگیچر بیسڈ نستعلیق (جمیل نوری نستعلیق) میں ہو گا، تو مکمل طور پر قابلِ تلاش نہیں ہو گی۔نسخ فونٹ میں مکمل طور پر قابلِ تلاش ہو گی۔
  19. محمد تابش صدیقی

    شجرِ سایہ دار

    ایک واقعہ: میرے گھر کے قریبی سٹاپ سے میری یونیورسٹی کے قریبی سٹاپ تک ایک ہی کوسٹر چلتی تھی۔ صبح صبح سٹاپ پر جا کر گھنٹوں انتظار کے بعد کوسٹر آتی، تو پائیدان تک بھری ہوتی۔ عموماً دروازے سے منسلک لوہے کے راڈ سے لٹک کر آدھا راستہ طے کرنا پڑتا ، پھر کہیں کوسٹر میں داخلہ نصیب ہوتا تھا۔ یہ معمول کوئی...
  20. محمد تابش صدیقی

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    میگا بٹس فی سیکنڈ ہی بتاتے ہیں سب.
Top