نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    پی ٹی سی ایل 4 ایم بی کنکشن وارد 4 جی ایل ٹی ای (انڈور سگنلز کم ہیں، آؤٹ ڈور نتائج زیادہ بہتر آتے ہیں. )
  2. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    یہ کِٹ دیکھ کر فیصلہ کرتے ہیں۔ آپ عمان کو آسٹریلیا کی کِٹ پہنا کر کھڑا کر دیں، اس سے بھی ہار جائیں گے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    گیل کی بھی ایک ٹورنامنٹ میں ایک ہی اننگ ہوتی ہے۔ :P
  4. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کیا بات ہے گیل کی۔ جب گیل فارم میں ہو تو باؤلر بونے نظر آتے ہیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    کرس گیل، دا بگ مین۔

    کرس گیل، دا بگ مین۔
  6. محمد تابش صدیقی

    کیا ہے شوق نے مضطر کہ ایک حمد کہوں

    بھائی آپ کی تشفی شاید نہ ہو مگر پھر بھی حوالہ کے طور پر. کشف
  7. محمد تابش صدیقی

    کیا ہے شوق نے مضطر کہ ایک حمد کہوں

    آپ کشف کو ایک انتہائی مخصوص معنوں میں لے رہے ہیں. جبکہ یہاں کشف جن معنوں میں استعمال ہوا وہ بھی درست ہے. کسی بھی انسان کے ذہن میں اچھے خیالات کا آنا اس فرد پر اللہ تعالٰی کی طرف سے کشف ہی ہے. آپ اس کا صرف تصوف والا مفہوم لے رہے ہیں.
  8. محمد تابش صدیقی

    غزل:- مثلِ روشن سحر نکھرتے ہیں

    بہت شکریہ محترم. آپ کی طرف سے داد مل گئی، گویا اعلیٰ نمبروں سے پاس ہو گیا. :)
  9. محمد تابش صدیقی

    غزل:- مثلِ روشن سحر نکھرتے ہیں

    بہت شکریہ بہن. پسندیدگی پر ممنون ہوں.
  10. محمد تابش صدیقی

    کیا ہے شوق نے مضطر کہ ایک حمد کہوں

    میری رائے میں اگر حمد میں کوئی ایسی بات ہو اللہ تعالٰی کے رتبہ کو کم کر رہی ہو یا نعت میں کوئی ایسی بات ہو جو نبی ﷺ کے رتبے کے شایانِ شان نہ ہو، تو پھر اعتراض بنتا ہے. جب کہ یہاں ایسی کوئی بات نہیں ہے. حمد و نعت میں احتیاط صرف اس بات کی ہے کہ کہیں انجانے میں کوئی غلطی نہ ہو جائے.
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ( ٹی 20 ورلڈ کپ)

    کل کے اردو اخبارات کی خبر پاکستانی شاہینوں نے کشتوں کے پشتے لگا دیے. بنگالی ٹائیگر مچھلی کھا کر ڈھیر
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ( ٹی 20 ورلڈ کپ)

    55 رنز سے فتح پاکستان کا مقدر بنی
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ( ٹی 20 ورلڈ کپ)

    خیالی پلاؤ پکانے کے کون سے پیسے لگتے ہیں.
  14. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ( ٹی 20 ورلڈ کپ)

    ایسے فارمیٹ میں آگے جا کر رن ریٹ بڑا اہم کردار ادا کرتا ہے.
  15. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ( ٹی 20 ورلڈ کپ)

    ویسے آل آؤٹ کرنا چاہیے تھا. رن ریٹ بہتر ملتا.
  16. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ( ٹی 20 ورلڈ کپ)

    کچھ اور ہی مانگ لیا ہوتا۔ :P
  17. محمد تابش صدیقی

    غزل:- مثلِ روشن سحر نکھرتے ہیں

    شکریہ اکمل بھائی، آپ کی محبت ہے۔
Top