ہائے نبیل بھائی لوگ تو پہلے ہی ہمیں بھتنی ثابت کرنے پہ تلے ہوئے ہیں اور آپ تو ان کو سچا ثابت کر دیں گے اگر خدا نخواستہ ہم غائب ہوئے۔
عاطف بھائی زیک بھائی کچھ حل نکالیں اگر ہمارا انٹرویو چاہئیے ورنہ صاف انکار ہے ہماری طرف سے
ہمارے پاس کوئی محفوظ جگہ نہیں ہے بھائی
ہم تو ڈائریاں رکھ رکھ بھول جاتے ہیں
نہئں کیجئیے ری بوٹ
ہم ایسے ہی گزارا کر لیں گے۔ زیادہ مسئلہ زیک بھائی کو ہے وہ ہمارے ساتھ نیٹ شئیر کر لیں