نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    جو زہریلا ہو تو؟؟؟ کیا بندہ خود کو ڈسوا لے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    آپکو کب بتایا؟
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    نہیں۔ کیا واقعی؟
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    جیسے کچے قیمے کا کباب۔۔۔ توبہ توبہ کیسے نگلتا ہو گا بھلا۔ ہم سے تو دیکھا بھی نہ جائے بھائی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    اتنا سارا پیار صرف ہمارے لئے نا۔۔ اکمل زیدی دیکھئیے ذرا آ کر۔۔۔ ساری کی ساری محبت ہم پر لٹا رہی ہیں ہماری پیاری آپا۔ :in-love::in-love::in-love:
  6. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کھا بھی لئے؟ اور بتا اب رہے ہیں تابش بھائی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ہم تعریف والے کی نہیں اس آستین والے کی بات کر رہے تھے۔ تعریف والا تو بہت اچھا ہے سیما آپا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    کیا سالگرہ کے موقع پر بھی کوئی رعایت نہیں ہوا کرتی تھی؟ یہ سوال ہے یا ہمیں ڈانٹ پڑوانا چاہ رہے ہیں عاطف بھائی۔۔۔ ہم تو وہیں پیچھے پیچھے چلے جاتے ہیں جہاں آپ اور روؤف بھائی اور زیک بھائی ہوتے ہیں۔ :(
  9. گُلِ یاسمیں

    زیک بھائی کو تو کچھ نہیں کہا آپ نے۔۔۔ اور نہ روؤف بھائی کو جنھوں نے جھٹ سے "پسندیدہ" کا ٹھپہ لگایا۔

    زیک بھائی کو تو کچھ نہیں کہا آپ نے۔۔۔ اور نہ روؤف بھائی کو جنھوں نے جھٹ سے "پسندیدہ" کا ٹھپہ لگایا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    کہا کسی کو نہیں بھائی۔۔۔ سیما آپا کا شعر نظر پڑا تھا۔ اس لحاظ سے بولا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    روؤف بھائی آپ کا بھی کوئی حال نہیں۔ پہلے دل کی گہرائیوں سے "پسندیدہ" قرار دیا اور پھر...

    روؤف بھائی آپ کا بھی کوئی حال نہیں۔ پہلے دل کی گہرائیوں سے "پسندیدہ" قرار دیا اور پھر "ناپسندیدہ" لکھ دیا۔۔ کس بات پر اعتبار کریں ہم
  12. گُلِ یاسمیں

    زیک بھائی۔۔۔ اس دوران ایک شعبان تو گزرے گا نا۔۔۔ تازہ مٹی ڈلوانا آپ کے ذمہ۔ اب خوش نا؟؟؟

    زیک بھائی۔۔۔ اس دوران ایک شعبان تو گزرے گا نا۔۔۔ تازہ مٹی ڈلوانا آپ کے ذمہ۔ اب خوش نا؟؟؟
  13. گُلِ یاسمیں

    عاطف بھائی جھنجھنا تو اکٹھا نہیں لکھا جاتا کیا؟؟؟ ہمیں کیوں اس جھن جھنا سے بہلا رہے ہیں۔

    عاطف بھائی جھنجھنا تو اکٹھا نہیں لکھا جاتا کیا؟؟؟ ہمیں کیوں اس جھن جھنا سے بہلا رہے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    محفل کی سستی

    آستین والا ہوا تو؟ وہ تو نظر بھی نہ آنا
  15. گُلِ یاسمیں

    محفل کی سستی

    کیسے بھائی ہیں آپ۔۔۔ کوئی بھی تو ہمارے حق میں نہیں بولتا
  16. گُلِ یاسمیں

    محفل کی سستی

    ہم ہوش ہی میں تھے مگر آپ سے اعتراف کروانا چاہتے تھے کہ شیر کہلانا غلطی سے ہوا
  17. گُلِ یاسمیں

    محفل کی سستی

    کہیں چشمہ تو غلط نہیں لگا لیا؟
  18. گُلِ یاسمیں

    محفل کی سستی

    تو ایویں کسی مراسلہ میں غلطی سے خود کو شیر کہہ دیا تھا:ROFLMAO:
  19. گُلِ یاسمیں

    محفل کی سستی

    لگائی بجھائی ابھی باقی ہے اس میں حصہ ڈال لیجئیے گا
  20. گُلِ یاسمیں

    محفل کی سستی

    شکر ہے اور ہم موجود بھی ہیں ہمارے مراسلات اور آئی ڈی نظر آ رہی نا سب کو؟؟؟
Top