نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جان کی امان پائیں تو ہم بتائیں روؤف بھائی:ROFLMAO:
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم نے بارش کا پانی اکٹھا کر رکھا ہے بوتل میں۔۔ کہیں تو بھیجیں ڈی ایچ ایل سے۔۔۔ بہت تیز سروس ہے ان کی۔ :ROFLMAO:
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عادت ہو گئی نا اب تو سر ٹکرانے کی۔۔۔ پرسوں پھر سے بستر سے اترتے ہوئے کندھے کی وجہ سے بیلنس نہ رہا۔ فزیو تھراپی اور ایکسر سائز تو ابھی کافی ٹائم چلے گی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا ہی بات ہوتی اگر ایسا ہوتا مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آدھی آدھی بانٹنی ہو گی داد۔۔۔ بلکہ تین حصے کرنے ہوں گے ۔ آخر کو سید عاطف علی بھائی بھی تو تھے موجود۔ :D
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف علی حسن مرزا کا تعارف

    خوش آمدید علی حسن بھائی
  7. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    وہ تو کل تھیں نا آپا۔۔۔ آج تو خیر سے 11280 ہو گئیں۔۔۔ سب سمجھتے ہوں گے کہ جیسے ہمیں دنیا کا اور کوئی کام ہی نہیں ہے :ROFLMAO:
  8. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد :11278 تاریخ: 24 جولائی 2021 وقت: 07:04
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطا مینا کی کہانی تو پرانی ہو گئی۔۔۔ اب کون سی کہانی بنے گی بھلا؟ راجو اور انار کلی کی کیا؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور ضرور۔۔۔ صبح بھی خیر کی ہو اور شام بھی۔ ہر لمحہ خیر و عافیت اور اللہ پاک کی خوشنودی میں گزرے۔ آمین
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی اب تو ان شاء اللہ اچھا دن گزرے گا۔۔ صبح صبح بہت ساری دعائیں مل گئیں۔ جزاک اللہ
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیک تمنائیں ہیں آپ کے لئے کہ اللہ پاک خیریت سے رکھیں
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شالا خیر ہووے۔۔۔ رب کرم کرے اپنا۔۔۔ وعلیکم السلام
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری طرف سے وعلیکم السلام ۔۔۔ کیسے ہیں آپ
  15. گُلِ یاسمیں

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    اس نلکے کو بطور فوارہ استعمال کر لیجئیے جاسم بھائی۔ اور حوض میں کچھ مچھلیاں چھوڑ دیجئیے رنگ برنگی۔ اگر ہمارے کاندھے کا مسئلہ نہ ہوا ہوتا تو اس سال ہمارا پورا ارادہ تھا ایک فوارہ بنانے کا باغیچہ میں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    کچا رنگ للاری والا لہندا چڑھدا رہندا۔۔۔عشق تیرے دا ایہہ رنگ محمٖد چڑھیا کدے نئیں لہندا

    کچا رنگ للاری والا لہندا چڑھدا رہندا۔۔۔عشق تیرے دا ایہہ رنگ محمٖد چڑھیا کدے نئیں لہندا
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    جیتے رہئیے خوش رہئیے وقار بھائی
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ابھی ابھی الحمد للہ نماز فجر ادا کی۔۔ یوں تو اس وقت تلاوت قران سن رہے ہوتے ہیں لیکن چھینکوں سے برا حال ہو رہا تھا تو سوچا چائے پی لی جائے پہلے۔ ادھر چائے کا پانی چولہے پر چڑھایا اور ادھر محفل۔ محفل اور چائے لازم و ملزوم جو ہیں۔ کالے پانی کا وقت تو ابھی بہت دور کا ہے کہ ابھی تو ہم نے پاؤں پاؤں...
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ایک ذرا سی "گُھرکی" نے کیا رنگ دکھائے۔۔۔ تمام احساسات غزل کے سانچے میں ڈھل گئے۔۔۔ اب یہ قافیہ ، ردیف، بحر ، وزن تو استاد صاحبان جانیں۔ لیکن ہم آپ کو یہاں خاص الخاص داد پیش کرنا چاہتے تھے محمد عبدالرؤوف بھائی کے ساتھ مل کر۔ اور کوئی عافیت کا مقام نظر نہ آیا تو یہاں اپنے حجرے میں لے آئے آپ کا شعر۔...
Top