جبکہ بکری پالنے سے ہمارا گھاس کاٹنے کا کام کم ہو جائے گا۔ لمبی سی رسی باندھ کر گارڈن میں چھوڑ دیں گے۔۔۔ اس کا پیٹ بھی بھر جائے گا اور ہماری گھاس بھی کٹ جائے گی۔
آپ کی سوچ ہے صابرہ آپا کہ ہم سارے کام بھول جائیں۔ ہر کام کا کوئی حل نکال لیتے ہیں یہاں تک کہ پھٹے ہوئے دودھ کو بھی سی لیتے ہیں اللہ...