ایک تو آپ بھی نا۔۔۔ گہرائی میں جا کر سوچیں ےٓتو معلوم ہو نا۔
کسی مراسلہ میں پڑھا نہیں تھا کہ صابرہ آپا نے ایویں امین بھائی کا نام لے دیا گھرکی والی بات میں۔ جب کہ نیند انھیں خود آ رہی تھی۔ تو اب امین کی جگہ بھائی لکھ دیا تا کہ صابرہ آپا کو پھر سے وہ بات یاد نہ آئے۔
اب کوئی بتائے ہمیں کیا برا کیا...