زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آئیے کروشیا سیکھیں
یہاں تھوڑی کرنا ۔۔۔۔ سب اپنے اپنے ذرائع سے کریں گے نا
گُلِ یاسمیں
Post #232
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
مارا ضرور ہے مگر کھایا نہیں
گُلِ یاسمیں
Post #231
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
اب معلوم نہیں کس استاد کا ذکر کر رہے آپ۔۔۔ ہمیں لڑی لگانی ہی پڑے گی
گُلِ یاسمیں
Post #229
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
اب کیا سارے جواب ہم نے دینے ہیں۔ روؤف بھائی نے اگر جواب نہ دیا تو ہم دیں گے کیونکہ ہمیں جواب معلوم ہے
گُلِ یاسمیں
Post #225
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
مور نے خود دیکھا۔ کیونکہ ہم تو مور کو دیکھ کر یہ بھی یقین نہیں کر سکتے کہ وہ سانپ کھاتا ہو گا
گُلِ یاسمیں
Post #222
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
ہو بھی سکتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #220
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
ضرور
گُلِ یاسمیں
Post #219
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
ایویں مفت میں تھوڑی بانٹیں گے۔ بزنس کریں گے ٖقیوم بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #216
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
سلائی کی کلاس ان شاءاللہ اگلے ویک سے شروع کرنی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #215
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
آن لائن تو نہیں لیکن رئیل میں ہم بڑے ،،استاد ،، ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #213
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
ڈھونڈو گے کہاں مجھ کو۔۔۔ لو میرا پتہ لے لو۔۔۔ اِک قبر نئی ہو گی۔۔۔ اِک جلتا دیا ہو گا
ڈھونڈو گے کہاں مجھ کو۔۔۔ لو میرا پتہ لے لو۔۔۔ اِک قبر نئی ہو گی۔۔۔ اِک جلتا دیا ہو گا
گُلِ یاسمیں
کیفیت نامہ
جولائی 24، 2021
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طبیعت بہت الجھنے لگی ہے سیما آپا۔۔۔ دعا کیجئیے گا ہمارے لئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #15,623
جولائی 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
لفظ بتایا جائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,712
جولائی 24، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عیداں تے شبراتاں آئیاں تے لوک گھراں نوں آئے او نہیں آئے محمد بخشا جہیڑے آپ ہتھیں دفنائے :cry:
گُلِ یاسمیں
Post #15,621
جولائی 24، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔
ہماری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں۔ لیکن جو بھی ہے بیسن کوئی بیکار کی چیز تو نہیں ہے۔ اللہ سے دعا کرتے کہ بارش بھی برس جائے ۔۔۔ کٹورے بھر بھر پکوڑے کھا لیتے۔ بیلنس تو پھر بھی لے ہی آنا تھا نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #62
جولائی 24، 2021
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
اب محسوس ہو رہا کہ "خالی باتوں سے پیٹ نہیں بھرتا" اس لئے ہمارا رخ کچن کی طرف۔ کسی کو چائے وغیرہ پینی ہو تو ہم بخوشی ان کے حصے کی پی سکتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,710
جولائی 24، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
صرف آپ کا کیسے؟ ہم اٹکھیلیاں کہہ رہے تھے۔۔۔ وہ بھی تو درست ہے نا۔ ویسے بھی ہم نے اسی طرح سیکھنا ہے نا۔۔ آج آپ کی وجہ سے دو لفظ سیکھ لئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,709
جولائی 24، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
:ROFLMAO: نہیں ہم وہی سمجھیں گے جو آپ نے بولا۔۔۔ مانگے کی تعریف نہیں چاہئیے بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,708
جولائی 24، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
رکئیے رکئیے۔۔۔ ہم تازہ پودینہ اتار کر چٹنی بنا کر لاتے ہیں۔۔ لیکن ٹکڑے دل کے ہوئے تو کباب جگر کے کیسے۔۔۔ ضرور کچھ گڑبڑ ہوئی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,707
جولائی 24، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
یہ تعریف تو ہر گز نہیں ہو سکتی۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,705
جولائی 24، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top