الف عین

لائبریرین
ظلم ہو گیا یہ تو، بیس پچیس منت تک میرا صفحہ اپ ڈیٹ نہیں ہوا کہ ط سے پہلے ہی ہو چکا تھا اور میں ط سے اب دے رہا تھا!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طبیعت کیسی ہے اب تمہاری گُلِ یاسمیں ، مطلب کندھے اور سر کی تکلیف۔ فزیو تھیراپی کب تک چلے گی؟
عادت ہو گئی نا اب تو سر ٹکرانے کی۔۔۔ پرسوں پھر سے بستر سے اترتے ہوئے کندھے کی وجہ سے بیلنس نہ رہا۔ فزیو تھراپی اور ایکسر سائز تو ابھی کافی ٹائم چلے گی۔
 
عظیم

محفلین
غلط نہیں ہوں تو میں نے ایک بات نوٹ کی ہے کہ جس جگہ چوٹ لگی ہو وہاں بار بار لگتی رہتی ہے۔ میرے بائیں بازو پر رگڑ تھی۔ لیکن اکثر ایسا ہو جاتا ہے کہ اس جگہ کوئی نہ کوئی چیز لگ جاتی ہے یا میں ہی اس پر وزن ڈال دیتا ہوں!
 
سیما علی

لائبریرین
قرینِ عقل سہی دل کی بات کا کیا ٹھیک
بالکل درست کہا آپ نے چوٹ پر چوٹ ضرور لگتی ہے

غلط نہیں ہوں تو میں نے ایک بات نوٹ کی ہے کہ جس جگہ چوٹ لگی ہو وہاں بار بار لگتی رہتی ہے۔ میرے بائیں بازو پر رگڑ تھی۔ لیکن اکثر ایسا ہو جاتا ہے کہ اس جگہ کوئی نہ کوئی چیز لگ جاتی ہے یا میں ہی اس پر وزن ڈال دیتا ہوں!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔۔
 
الف عین

لائبریرین
غلط نہیں ہوں تو میں نے ایک بات نوٹ کی ہے کہ جس جگہ چوٹ لگی ہو وہاں بار بار لگتی رہتی ہے۔ میرے بائیں بازو پر رگڑ تھی۔ لیکن اکثر ایسا ہو جاتا ہے کہ اس جگہ کوئی نہ کوئی چیز لگ جاتی ہے یا میں ہی اس پر وزن ڈال دیتا ہوں!
کبھی کبھی اتفاق سے بھی ایسا اتفاق ہو جاتا ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مزے کی بات یہ کہ یہ اتفاقات ہوتے ہی جا رہے ہیں۔۔ یوں تو کبھی دروازوں نے راستہ نہیں روکا مگر اب ٹکراتے ہیں وہ بھی۔۔ اور وہ بھی دائیں کاندھے ہی سے۔ :ROFLMAO:
 
Top