1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,118
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    زیر نگرانی رکھا جائے گا روؤف بھائی آپ کو تا کہ آپ کی گولہ باری سے محفلین محفوظ رہیں۔
    وقت ہے ابھی اگر اپنا لڑائی کا فیصلہ واپس لینا چاپیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    4,477
    ژالہ باری کا انتظار کیجیے گا اب
    ںارش والی ژالہ باری نہیں بلکہ ڈیجیٹل میزائلز والی :devil3:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,118
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ آپ کی طرف سے ژالہ باری ہو۔۔۔ آپ تو باہر گھوم رہے ہیں بھائی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    شور بھی بہت ہوتا ہے ژالہ باری کے دوران ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,118
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    صدا کسی کی بھی سنائی نہیں دیتی۔۔ ٹھیک کہا نا؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,452
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ضرور بارش کا شور ہو گا جو آواز نہیں آ رہی، یہاں بھی دو دن سے بارش ہو رہی ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,118
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    طلب ہو رہی ہے دو بڑے مگ چائے کی۔۔۔ مگر حسب عادت توفیق ہی نہ ہوئی کہ ایک نظر دیکھ لیا ہوتا کہ دودھ ہے یا نہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,852
    ظالم دودھ کے بغیر چائے نہیں بنتی، شکر کے بغیر بن جاتی ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,118
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ع یہاں بھی ہمارے حصے آیا۔۔۔ اچھا ہوا کہ یاد آ گیا کہ چائے تو پی نہیں۔ دودھ لے آئیں تو بنائیں گے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    غلط جملہ ہے یہ تو ، "ڑ" والے جملوں کی طرح ۔ میرا نام ہی لکھ دیا ہوتا !
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  11. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,118
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    فضول میں غلطی کر دی۔ عاطف بھائی کا نام لکھنا چاہئیے تھا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,852
    قبلہ عظیم بھی تو لکھا جا سکتا تھا!!
     
    • متفق متفق × 2
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کچھ غلط ہوتا وہ بھی ۔ قبلہ لگانا بھی ترتیب بگاڑ دیتا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,852
    گھر کی مرغی سمجھ کر قبلہ تو میں نے لگا دیا ہے۔ ورنہ ع کی باری پر تو سیدھا عظیم ہی لکھا جانا تھا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,118
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    لیکن صبح سے یہی ہو رہا ہے کہ اس لڑی پر آتے ہی آپ لوگوں کو دیکھ کر ہمیں چائے یاد آتی ہے مگر آف ہوتے ہی بھول جاتی ہے۔ کیا کریں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,627
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    منزل پہ بھی پہنچ کے میسر نہیں سکوں
    مجبور اس قدر ہیں شعور سفر سے ہم


    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔۔
     
  17. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,118
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    نہ نہ کرتے پیار تمہی سے کر بیٹھے
    کرنا تھا انکار مگر اقرار تمہی سے کر بیٹھے


    سیما علی آپا یہ کس مووی کا سانگ ہے :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,852
    ویسے میرا جواب دینا بنتا نہیں، اور نہ ہی مجھے معلوم ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,118
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ہاں تو معلوم جو نہیں ہو گا ورنہ موویز تو دیکھی ہی ہوں گی زندگی میں کبھی۔
    ہماری لڑی "ہم کسی سے کم نہیں 10 " والی دیکھئیے گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,852
    یہ تو ہے کہ معلوم نہیں۔ اور موویز دیکھی ہوں تب بھی تو جواب رہ سکتا ہے نا؟ ہو سکتا ہے کہ میں نے یہ مووی نہ دیکھی ہو جس کا یہ سانگ ہو!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر