زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آئیے کروشیا سیکھیں
لیکن ہم تو پاکستانی۔۔۔ ہمیں پاکستان والا دیا کریں ریڈ کراس۔
گُلِ یاسمیں
Post #348
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
کوئی معصوم نہیں ہوتا سیما آپا ۔۔ ہم جانتے ہیں کسی کو، اس بیچاری کی آنکھ ہی پھوڑ ڈالی تھی طوطے نے۔
گُلِ یاسمیں
Post #344
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
وہ تو ہم پنجابی بھی کہتے ہیں۔ ووہٹی وانگ سجا کے رکھیا اے، غم اُس دے لگدے سفیر مینوں :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #342
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
مثال دیں۔۔۔ ہم آپ کو غیر متفق کی ریٹنگ نہیں دیتے مگر آپ پھر بھی دیتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #340
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
سولھویں سالگرہ
ایک شام ہائیکو کے نام
بہت خوبصورت ۔۔۔ بارش کی بوندیں اور انکی تحریر کردہ باتیں ۔
گُلِ یاسمیں
Post #8
جولائی 24، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
آئیے کروشیا سیکھیں
ہاں ٹھیک ہے۔۔۔ لیکن بقول عاطف بھائی ۔۔ پھر ہم کہیں زہریلی باتیں نہ کرنے لگیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #336
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
اچھا پھر ٹھیک ہے۔ کیا کھلایا تھا اسے
گُلِ یاسمیں
Post #335
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
اپنے لہو کی تال پہ خواہش کے مور کو اے دشتِ احتیاط ، کبھی ناچنے تو دے
گُلِ یاسمیں
Post #334
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
شب تو ہو چکی نا۔۔۔۔ کوئی آ کیوں نہیں رہا اس پیکاک شو کو دیکھنے۔
گُلِ یاسمیں
Post #332
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
ایک بار پھر سے آنا ہو گا آپ کو 200 کا بیسن چھوڑ کر اکمل زیدی
گُلِ یاسمیں
Post #330
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں کہ اس کا مالک اسی دن آیا یا دوسرے دن۔۔۔ پھر رات کیسے بیچ میں آ گئی جب اس نے ایک اجنبی کے سامنے اپنا راز فاش کر دیا
گُلِ یاسمیں
Post #329
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
ہم سکھاتے ہیں نا انیس بھائی۔۔۔ کیا سیکھیں گے پہلے۔۔۔۔ فرانس یا ڈنمارک؟ جلدی بتائیے گا اس سے پہلے کہ ہم بھول جائیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #328
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
وہی تو ۔۔۔ سچی میں اتنا آسان سا سکھا رہے ہیں مگر کوئی قدر ہی نہیں۔ :D
گُلِ یاسمیں
Post #327
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
اب تو چلتی رہے گی۔۔۔ کروشیا ہم "مکالمہ" میں سکھا لیں گے بھائی۔۔۔ لیکن اس لڑی کو نہ رکنے دیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #326
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
پھر تو بھول ہی جایا کرے گا نام روز روز نہیں؟؟؟
گُلِ یاسمیں
Post #325
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
آپ فکر ہی نہ کریں۔۔۔ جو جو باقی ہے سب کا تعارف اسی لڑی میں ہو گا۔ کروشیا جائے الماری میں واپس۔ :ROFLMAO: آج سے ہم بھی ساتھ ہیں سب فکریں چھوڑ کر۔
گُلِ یاسمیں
Post #323
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کیوں شرارت پہ اکسا رہی ہیں ہمیں سیما آپا
گُلِ یاسمیں
Post #322
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
نام تو بہت چن کر رکھاہے سیما آپا
گُلِ یاسمیں
Post #321
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
ایہہ نگری داتا دی ایتھے سب کجھ ہو جاندا اے بہنا
گُلِ یاسمیں
Post #320
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
کروشیا لے آئے آپ بھائی ؟ اور اون؟
گُلِ یاسمیں
Post #319
جولائی 24، 2021
فورم:
مشاغل
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top