بس عاطف بھائی ایک آپ ہی ہیں جنھیں ہماری باتیں پھول جھڑنے جیسے لگتی ہیں۔ ورنہ محمد عبدالرؤوف بھائی اور عبدالقیوم چوہدری بھائی نے تو ہماری "سنجیدہ اور سیانی" باتوں پر بھی "پُر مزاح" کی ریٹنگ دینی ہوتی ہر۔ اور زیک بھائی نے تو نجانے کتنے ریڈ کراس ہمارے لئے سنبھال کر رکھے ہیں۔