یہ تو آپ خود دیکھ لیں کہ ملالہ پہلی تصویریعنی بائیں جانب والی میں سٹریچر پر لیٹی ہے۔ یعنی نچلی تصویر کے مطابق پہلے بھاگ کر ہیلی کاپٹر تک پہنچی پھر سٹریچر پر لیٹ گئی اور عملے والوں نے جلدی جلدی پٹیاں لپیٹ کر اسے ڈرپ لگائی تاکہ نیچے والی تصویر کے لئے تیار ہو سکے اور فوٹو گرافر کو مایوسی نہ ہو...