پاگل ہو جاؤں گا؟ ایسا کریں کہ ہمارے ساتھ ملنگ بن جائیں۔ مفت میں مال پانی اپنی جگہ اور کوئی چھاپہ شاپہ بھی نہیں اور سب سے بڑی بات، پاگل خانے کا رخ بھی نہیں کرنا پڑے گا :)
کیونکہ اوورت بادل میں یہ دمدار ستاروں کی موجودگی کا مفروضہ ہے۔ یہ اوورت بادل سورج سے تقریباً ایک نوری سال دور ہے۔ چار اعشاریہ تین سات نوری سال کے فاصلے پر Alfa Centauri کے دو ستارے موجود ہیں جو تقریباً سورج کی جسامت کے لگ بھگ ہیں۔ ان کی مشترکہ کشش کیوں نہیں غالب آ جاتی؟ یہ میں فرض کر رہا ہوں کہ...
یہی تو مسئلہ ہے کہ خلاء میں کیسے چکر کاٹ کر آ رہا ہے، کیونکہ ہر لمحہ اس کا فاصلہ سورج سے بڑھتا اور سورج کی کشش گھٹتی جا رہی ہے۔ پھر بھی انتہائی دور پر جا کر موڑ کاٹنا؟
ایک انتہائی مشکل سوال
اب اس میں سورج درمیان میں ہے اور ادھوری Curve جو ہے وہ ایک کومٹ یعنی دمدار ستارہ ہے۔ اب جوں جوں یہ سورج کے نزدیک جاتا ہے، اس کی رفتار بڑھتی جاتی ہے۔ سورج کی کشش اسے اپنی طرف کھینچتی ہے۔ تاہم اس کی رفتار اتنی ہے کہ یہ سورج میں عام طور پر گرنے سے بچ جاتا ہے لیکن چکر کاٹ کر...