نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    عنوان میں بادا کو بادہ کر دیجئے
  2. قیصرانی

    ڈیڑھ یا شاید دو سال پرانی ہوگی. باقی ایسا ہی ہوں، رنگ کچھ نکھر گیا ہے اور بال کچھ مزید کم ہو گئے...

    ڈیڑھ یا شاید دو سال پرانی ہوگی. باقی ایسا ہی ہوں، رنگ کچھ نکھر گیا ہے اور بال کچھ مزید کم ہو گئے ہیں :)
  3. قیصرانی

    گدھا کہانی (میرزا ادیب)

    یعنی آپ کی طرف سے ہری جھنڈی؟
  4. قیصرانی

    ہاہاہا

    ہاہاہا
  5. قیصرانی

    گدھا کہانی (میرزا ادیب)

    آپ کو علم بھی ہے کہ نیرنگ خیال اس طرح کی کہانیوں کو جدت بخش رہے ہیں :)
  6. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    اگر مستقبل کا مرید مال پانی اپنا لا سکے تو مجھے پیر بننے میں کوئی اعتراض نہیں
  7. قیصرانی

    گدھا کہانی (میرزا ادیب)

    یہی قصور کم ہے کہ یہ کہانی پوسٹ کی ہے؟
  8. قیصرانی

    گدھا کہانی (میرزا ادیب)

    یہ تو آپ کو اپنے بارے پوچھنا چاہیئے :)
  9. قیصرانی

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    اور بندہ کڑاہی میں
  10. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    ع نہیں لکھتےمحترم۔ جیسے استمال لکھتے ہیں استعمال کی جگہ :)
  11. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    ابھی تو محفل گرم ہو رہی ہے ابھی سے بہکنے کی اجازت نہیں :)
  12. قیصرانی

    گدھا کہانی (میرزا ادیب)

    نیرنگ خیال حاضر ہوں :)
  13. قیصرانی

    آپریشن کا منتظر ،میرا لیپ ٹاپ

    یعنی میں بھی وہی چن چڑھاؤں؟ فکر نہ کریں۔ لنک دے ہی دیں :)
  14. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    روزی نہیں، نوکری۔ روزی تو اس کا جرمانہ ہے جو آپ کر کے آتے ہیں :)
  15. قیصرانی

    آپریشن کا منتظر ،میرا لیپ ٹاپ

    یعنی میکیفی کی "برکتیں" آپ پر نازل ہونے لگ گئی ہیں :)
  16. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    اور کوچہ آپ کے بنا مفت میں ناچا ناچا پھرا۔ چلیں اب تو آ گئے :(
  17. قیصرانی

    او یار بھائی کہو، انکل کہو یا جو کہو، مرضی ہے. سوئیڈن جا رہا تھا. شپ کی نویں منزل پر کھڑا ہوا...

    او یار بھائی کہو، انکل کہو یا جو کہو، مرضی ہے. سوئیڈن جا رہا تھا. شپ کی نویں منزل پر کھڑا ہوا اور فوٹو سیشن کرایا. اسی کی یادگار ہے. انہی دنوں میرے پاس پاکستانی سبز پاسپورٹ تھا جو جیب سے جھانک رہا ہے
  18. قیصرانی

    سنی سنائی پر یقین نہ کیا کریں :)

    سنی سنائی پر یقین نہ کیا کریں :)
  19. قیصرانی

    ابھی تو میں جوان نہ سہی، زندہ تو ہوں یار. کچھ تو خدا کا خوف کریں :)

    ابھی تو میں جوان نہ سہی، زندہ تو ہوں یار. کچھ تو خدا کا خوف کریں :)
  20. قیصرانی

    چشم بد ہو ہی کیوں کہ اسے دور بھی بھگانا پڑے؟ ہیں جی

    چشم بد ہو ہی کیوں کہ اسے دور بھی بھگانا پڑے؟ ہیں جی
Top