نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کیا یہ سچ ہے؟

    میں ہمیشہ سے فوج کی حمایت میں ہوں، چاہے کچھ بھی ہو جائے :)
  2. قیصرانی

    کیا یہ سچ ہے؟

    ویسے آپ کو کہنا چاہیئے تھا کہ ہائے اوے، کون لوگ او تُسی
  3. قیصرانی

    کیا یہ سچ ہے؟

    تو بھائی اس سے بہتر ہے کہ بادشاہت ہو۔ آرمی چیف بادشاہ ہو اور چاروں طرف امن و سکون کا دور دورہ ہو۔ زرداری کو سندھ میں ہی کہیں سوئٹزرلینڈ نام کا محل بنا کر قید کر دیا جائے اور جاتی عمرہ میں سرور پیلس میں نام کے شریف برادران
  4. قیصرانی

    کیا یہ سچ ہے؟

    جس کی لاٹھی اس کی بھینس جناب۔ پہلے فوج نے کس کو اپنے ووٹ سے صدر بنایا :)
  5. قیصرانی

    کیا یہ سچ ہے؟

    محترم میں نے اپنا نقطہ نظر بیان کیا ہے۔ اس طرح تو سارے فوجی ذمہ دار ہیں کہ انہوں نے زرداری کو صدر بنائے رکھا ہے؟ خیر، اس طرح کی باتیں کوچہ ملنگاں پر ہی زیب دیتی ہیں :)
  6. قیصرانی

    کیا یہ سچ ہے؟

    بھائی میں تو صرف اتنا جانتا ہوں کہ ہر بندہ اپنے افعال کا ذمہ دار ہے۔ اگر آپ میرے جرم کی سزا میرے گھر والوں کو دے کر خوش ہوتے ہیں تو میرے لئے آپ اور طالبان ایک برابر ہیں نا؟
  7. قیصرانی

    نئے سرے سے: آج آپ کے گھرمیں کیا پک رہا ہے

    شمشاد بھائی، کیا آپ کی طرف بھی "کوئی" زرداری حکومت کر رہا ہے؟
  8. قیصرانی

    کیا یہ سچ ہے؟

    ماشاء اللہ۔ آپ تو طالبان نکلے۔ میں مفت میں آپ کو عقلمند سمجھتا رہا :)
  9. قیصرانی

    کیا یہ سچ ہے؟

    قلم ہے، کلام نہیں :D ذاتی طور پر میں کسی کی ماں بہن سے بدلہ لینے کے سخت خلاف ہوں، چاہے وجہ کچھ بھی ہو۔ آپ بھی احتیاط کیجئے
  10. قیصرانی

    دماغ ہوتوسوچاں ای سوچاں،نہ ہوتوموجاں ای موجاں

    اگر سائنسی اعتبار سے بات کریں تو تین دماغ ہوسکتے ہیں انسان کے۔ ایک وہ جو سر میں ہوتا ہے۔ ایک وہ جو ریڑھ کی ہڈی میں اگر حرام مغز کو دماغ سمجھ لیں اور ایک وہ جو پیٹ میں آنتوں کی حرکات کو کنٹرول کرتا ہے :) بندر والی بات اس سینس میں درست ہے اگر ہم حرام مغز کو دماغ سمجھ لیں :)
  11. قیصرانی

    صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

    چھ فٹ اوپر ایک رسی کا سہارا بھی برا نہیں :) وکیل والے لطیفے کی طرح
  12. قیصرانی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    بہت مزہ آیا۔ سارا دن ایسے تھا جیسے شام ڈھل چکی ہو، بادل، بارش، تیز ہوا۔ بالکل فن لینڈ کا عام سا خزاں کا دن :)
  13. قیصرانی

    ہارڈ ڈسک کا اسپیس غائب ہوگیا

    مجھے شک تھا پہلے سے ہی :)
  14. قیصرانی

    کیا یہ سچ ہے؟

    اسی لئے تو وہی اصحاب سوشل میڈیا کو گالیاں دیتے پھر رہے ہوتے ہیں :)
  15. قیصرانی

    نبیل بھائی اور ہیلسنکی

    ایک یورپی یورو اور ایک فننش یورو ابھی ایک ہی ہیں۔ تاہم کچھ عرصے بعد شاید فننش مارک آ جائے واپس، تاہم اس کی ابتدائی قیمت یورو کے برابر ہی ہوگی۔ پہلے چھ مارک ایک یورو بناتے تھے۔ جی۔ ایک یورو کے تین منٹ۔۔۔ یہاں درخت پر نہیں اگتے، میں نے بہت کوشش کی ہے۔ البتہ کرسمس ٹری پر لگے مل جاتے ہیں کبھی کبھار :)
  16. قیصرانی

    صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

    یہ غزنوی بھائی تو بڑے کام کی شخصیت نکلے
  17. قیصرانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    اس طرح مسکرانے سے کچھ نہیں ہوگا بہنا، سمجھانا بھی پڑے گا ساتھ ساتھ :)
  18. قیصرانی

    ایم ایس ورڈ اردو کا ایک مسلئہ

    فائل کو کسی گرافکس کے پروگرام میں بنایا گیا ہے لیکن اس میں جسٹیفائی نہیں ہے متن۔ اس طرح تو آپ بھی بنا سکتے ہیں۔ آفس 2007 اور جمیل نستعلیق کے ساتھ بھی
  19. قیصرانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    جیسے میم نے سمجھا ویسے آپ عین سمجھا دیں؟
  20. قیصرانی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    خوش ہونے کے لئے کیا وجہ بھی درکار ہوتی ہے؟
Top