زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
دماغ ہوتوسوچاں ای سوچاں،نہ ہوتوموجاں ای موجاں
جب سارا کام ایکسٹرا والا کر رہا ہے تو پھر اپنا دماغ سنبھال کر نہیں رکھا ہوا کیا؟
قیصرانی
Post #25
اکتوبر 17، 2012
فورم:
طنز و مزاح
دماغ ہوتوسوچاں ای سوچاں،نہ ہوتوموجاں ای موجاں
پرائمری یعنی بنیادی، سیکنڈری یعنی ایکسٹرا
قیصرانی
Post #23
اکتوبر 17، 2012
فورم:
طنز و مزاح
دماغ ہوتوسوچاں ای سوچاں،نہ ہوتوموجاں ای موجاں
غلط۔ یہ دماغ اس کا ہے جس نے اسے کبھی استعمال ہی نہیں کیا۔ تبھی تو اتنا بڑا ہے :D
قیصرانی
Post #22
اکتوبر 17، 2012
فورم:
طنز و مزاح
دماغ ہوتوسوچاں ای سوچاں،نہ ہوتوموجاں ای موجاں
بڑے کام کا ہے تو پھر ایکسٹرا کیسے؟ اسے تو پرائمری دماغ ہونا چاہیئے؟
قیصرانی
Post #19
اکتوبر 17، 2012
فورم:
طنز و مزاح
دماغ ہوتوسوچاں ای سوچاں،نہ ہوتوموجاں ای موجاں
جو چیز زیادہ ہوتی ہے وہ ایک طرح سے فالتو ہی ہوئی نا؟
قیصرانی
Post #16
اکتوبر 17، 2012
فورم:
طنز و مزاح
دماغ ہوتوسوچاں ای سوچاں،نہ ہوتوموجاں ای موجاں
چلیں کسی نے تو مانا کہ ان کا ایک دماغ سے کام نہیں چلتا یا پھر دماغ نہیں چلتا کہ ایکسٹرا کی ضرورت پڑی :)
قیصرانی
Post #12
اکتوبر 17، 2012
فورم:
طنز و مزاح
دماغ ہوتوسوچاں ای سوچاں،نہ ہوتوموجاں ای موجاں
نہیں، نیلم :)
قیصرانی
Post #9
اکتوبر 17، 2012
فورم:
طنز و مزاح
ایم ایس ورڈ اردو کا ایک مسلئہ
چیک کریں کہ فانٹ کون سا ہے۔ اگر تو آپ ایریل یونی کوڈ ایم ایس یا پھر تاہوما استعمال کر رہے ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ اگر نستعلیق کا کوئی فانٹ ہے یا پھر نسخ کا تو پھر جسٹیفائی خراب ہو جائے گی
قیصرانی
Post #4
اکتوبر 17، 2012
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
دماغ ہوتوسوچاں ای سوچاں،نہ ہوتوموجاں ای موجاں
نہیں، پپو بھائی ;)
قیصرانی
Post #7
اکتوبر 17، 2012
فورم:
طنز و مزاح
دماغ ہوتوسوچاں ای سوچاں،نہ ہوتوموجاں ای موجاں
ہتھیلی پر سرسوں اگانا تو سنا تھا، ہتھیلی پر سر اگانا بھی دیکھ لیا۔ شکریہ نیلم
قیصرانی
Post #2
اکتوبر 17، 2012
فورم:
طنز و مزاح
میں اب کیا کروں؟ (کمپیوٹر بنوانا ہے۔)
میرا مشورہ یہی ہے کہ 915 اگر آپ کے ساتھ خوش نہیں تو اسے جانے دیں۔ لیپ ٹاپ کا یہ فائدہ ہے کہ جب بھی بجلی جائے گی، ہارڈ ڈسک بندے کی پتر بنی رہے گی :)
قیصرانی
Post #12
اکتوبر 17، 2012
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے
میرے (سابقہ) والٹ میں ابھی بھی چند پچاس کے نوٹ جو متروک ہو گئے ہیں، چند دس روپے اور چند پانچ روپے کے بھی پڑے ہیں۔ ایک بیس روپے کا نوٹ بھی ہے :)
قیصرانی
Post #569
اکتوبر 17، 2012
فورم:
فیشن اور ملبوسات
میں اب کیا کروں؟ (کمپیوٹر بنوانا ہے۔)
اگر چاہیں تو 915 سیریز کا بورڈ لے لیں، سارا سسٹم اس پر فٹ ہو جائے گا۔ یا پھر سارا سسٹم ہی بدل دیں، موجودہ کو بیچ کر؟
قیصرانی
Post #6
اکتوبر 17، 2012
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
ایم ایس ورڈ اردو کا ایک مسلئہ
لائن ایڈجسٹمنٹ سے مراد؟ اگر تو جسٹیفائی کرتے ہیں تو مسئلہ ہے۔ اگر لیفٹ یا رائٹ الائن کرتے ہیں تو پھر نہیں ہونا چاہیئے
قیصرانی
Post #2
اکتوبر 17، 2012
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
ہارڈ ڈسک کا اسپیس غائب ہوگیا
پروگرام کا نام بتائیے گا؟ ورنہ سسٹم ری سٹور میں جا کر اس نامعلوم پروگرام کی انسٹالیشن سے پہلے کے وقت پر ری سٹور کر لیں
قیصرانی
Post #5
اکتوبر 17، 2012
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
ای میل اٹیچمنٹ کر دیں؟
ای میل اٹیچمنٹ کر دیں؟
قیصرانی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 17، 2012
ہارڈ ڈسک کا اسپیس غائب ہوگیا
ویسے آپ کے کی بورڈ پر ایک بٹن ہوگا، بیک سپیس کا، اسے ٹرائی کریں پس نوشت: سچ مچ نہ ٹرائی کر لینا یار
قیصرانی
Post #3
اکتوبر 17، 2012
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
ہارڈ ڈسک کا اسپیس غائب ہوگیا
کہیں لینکس تو نہیں انسٹال کر بیٹھے؟ کہ اسے سپیس دے دی ہو؟
قیصرانی
Post #2
اکتوبر 17، 2012
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
دھاگہ ہے کہ شیطان کی دُم
دھاگہ ہے کہ شیطان کی دُم
قیصرانی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 17، 2012
محمد بلال اعظم، مبارک ہو. اب آپ ایک عدد کوچہ ملنگاں کے مالک بن گئے ہیں. ابھی یہ کوچہ ہے تو بے...
محمد بلال اعظم، مبارک ہو. اب آپ ایک عدد کوچہ ملنگاں کے مالک بن گئے ہیں. ابھی یہ کوچہ ہے تو بے بی، امید ہے کہ جلد ہی بڑا ہو جائے گا
قیصرانی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 17، 2012
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top