کہتے ہیں (اللہ میاں، عزیزامین سے بچائیں) کہ جب گیدڑ سو سال کا ہو جاتا ہے تو اس کو ہلاک کر کے اس کا دل چیرا جائے تو اس میں ایک عجیب سی ساخت کی چیز بنی ہوتی ہے جیسے دو ہاتھوں کو جوڑا ہوا ہو۔ یہ گیدڑ سنگھی کہلاتی ہے۔ جس کے پاس یہ ہو، اس کی ہر خواہش پوری ہوگی اور جو کچھ کرنا چاہے گا، وہی ہوگا۔ ہر...