جیسے آپ کو اچھا لگے. میں تو یہ کہہ رہا تھا کہ حکایت بھی آپ کی اور اس کا ریکارڈ بھی آپ لگائیں تو پھر میں نے کیا کرنا ہے؟ کچھ تو میرے کرنے کو بھی چھوڑیں؟
اب تو وہ سارے دھاگے خواب خیال ہوئے کہ زیادہ تر امیج ہیک اس پر اپ لوڈ تھی تصاویر، اب تک کہیں گم ہو گئی ہوں گی. کوشش کرتا ہوں کہ شام کو کوئی تصویر گھر والے پی سے ڈھونڈ کر لگا دوں
پہلے حصے میں جو غلط بیانی کی گئی ہے اس کے لئے یہ دیکھیں
پاکستان کا مطلب کیا لا الٰہ الا اللہ نہیں اصل نعرہ تھا ملالہ سے رشتہ کیا لا الٰہ الا اللہ
لوگوں کو جھوٹ بولتے، جھوٹ لکھتے اور اسے پھیلاتے ہوئے شرم نہیں آتی