نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    نکمے ہوتے ہیں نا۔ ٹیوشن رکھوا دیں گے آپ کی باری
  2. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    میں بہت "حریان" ہوتا ہوں کہ شپ پر لوگ سستی شراب کے چکر میں آتے ہیں۔ سگرٹ کے سوا سب کچھ عام طور پر مہنگا ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر دو یورو کی کافی ہوتی ہے۔ کچھ عرصہ قبل جو وینڈنگ مشین سے ایک یورو کا ٹن ملتا تھا کولا وغیرہ کا، وہ اب دو یورو کا ہوگیا ہے۔ کھانا پینا سب کچھ ایسا ہے کہ ٹیکس صفر فیصد،...
  3. قیصرانی

    نبیل بھائی اور ہیلسنکی

    میرا اپنا ذاتی :) بقلم خود
  4. قیصرانی

    میں اس معاملے میں کافی خوش قسمت ہوں :) الحمدللہ

    میں اس معاملے میں کافی خوش قسمت ہوں :) الحمدللہ
  5. قیصرانی

    میں تو بہت بار اپنی تصاویر لگا چکا ہوں محفل پر :)

    میں تو بہت بار اپنی تصاویر لگا چکا ہوں محفل پر :)
  6. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    اگر شپ کی بات کرتے ہیں تو اوپن مارکیٹ میں 23 فیصد جی ایس ٹی ہے۔ اگر شپ سے خریدیں تو شاید دو تین یورو سستی پڑے گی
  7. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    وہ شراب کے اخراج کا مقام ہے، تیاری کا نہیں :)
  8. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    فننش بارلے یعنی جو سے بنتی ہے۔ عام طور پر 35 سے 40 فیصد الکوہل ہوتی ہے لیکن 70 سے 80 فیصد تک والی بھی مل جاتی ہے۔ بلیو بیری، مکسڈ بیریز، ونیلا، سٹرابیری اور بغیر کسی ایکسٹرا ذائقے کے ملتی ہے۔ ایک لٹر کی بوتل شاید بائیس یورو کی ہوگی
  9. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    ٹیکس تو ہر چیز پر لگتا ہے پر لوگ ٹیکس فری پر چلے جاتے ہیں، شپ پر یا کہیں اور۔ ویسے بھی روس اتنے نزدیک ہے کہ اس سے روزانہ ٹرک کے ٹرک سمگل ہو کر آتے ہیں۔ کچھ دن قبل ایک مزے کی چیز دیکھی۔ فننش واڈکا ہے کوسکن کورا کے نام سے۔ اس کے شیلف پر لکھا تھا Almost second best پڑھنے کے بعد ہنس ہنس کر بے...
  10. قیصرانی

    آپریشن کا منتظر ،میرا لیپ ٹاپ

    اس وقت تو سوچا کہ چند مزید مسائل پیدا ہوں تو پھر بھیجوں گا، وارنٹی کلیم ہوتے ہوتے مہینہ لگ جاتا ہے۔ اس لئے میں نے سوچا کہ مزید مسائل تو پیدا ہونے ہی ہیں، ایک ساتھ بھیجوں گا ویسے ایچ پی سے مجھے ایک بات کی تصدیق ہوئی ہے
  11. قیصرانی

    نبیل بھائی اور ہیلسنکی

    بھائیوں کی جاسوسی بھائیوں سے نہیں کرائی جاتی جناب :)
  12. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    یہاں سب ولائتی ہیں یعنی باہر سے آتے ہیں۔ فننش واڈکا کے علاوہ سب کچھ باہر سے بن کر آتا ہے آج کل
  13. قیصرانی

    آپریشن کا منتظر ،میرا لیپ ٹاپ

    میرے لیپ ٹاپ کی وارنٹی ختم ہوئی ہے تو سکرین ختم ہو چکی ہے۔ بیٹری بھی کام چھوڑ گئی ہے۔ جب پیکنگ کھولی تو کیپس لاک کا بٹن اپنی جگہ سے کھسکا ہوا تھا۔ ایل ای ڈی پینل بھی عرصہ ہوا کام کرنا چھوڑ چکا ہے۔ اس سے زیادہ فالتو کمپیوٹر میرے تجربے سے نہیں گذرا۔ میرے پاس یہ ایچ پی ڈی وی 7 ابھی بھی موجود ہے
  14. قیصرانی

    آپریشن کا منتظر ،میرا لیپ ٹاپ

    ابھی بھی کومپیک چل رہا ہے لیکن اسے سیکنڈ کلاس کمپیوٹر کا درجہ ملتا ہے عموماً
  15. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    پھر انہیں عزت راس نہیں آتی اور جناب محفل کے چکر کاٹتے دکھائی دیتے ہیں :)
  16. قیصرانی

    آپریشن کا منتظر ،میرا لیپ ٹاپ

    کمپیوٹر ہے جناب، کچھ اور نہیں کہ شکل دیکھ کر فیصلہ ہو۔ کمپیوٹر کس کام کا جو کام ہی نہ کرے؟
  17. قیصرانی

    آپریشن کا منتظر ،میرا لیپ ٹاپ

    کامپیک اور ایچ پی ایک ہی فرم کی دو شاخیں ہیں۔ اس وقت میں ایسر یا پھر لینوو کو ہی لیتا ہوں۔ بہت عرصے سے ایچ پی کو بھگت بھگتا کر فارغ ہو چکا ہوں
  18. قیصرانی

    نبیل بھائی اور ہیلسنکی

    خفیہ بھی اور اعلانیہ بھی نہیں لیں :)
  19. قیصرانی

    نبیل بھائی اور ہیلسنکی

    3310 چھوڑیں، میرے پاس سام سنگ گلیکسی ایس تھری ہے۔ لیکن ڈی ایس ایل آر کا اپنا مزہ ہے :)
Top