اس سے درست ہو گیا ہے۔ اپڈیٹ کر دی ہے فائل۔
ایک اور مسئلہ بھی موجود ہے۔ تخلص کا نشان ؔ تخلص کے اوپر آنے کے بجائے تھوڑا آگے رینڈر ہوتا ہے، جس کی وجہ سے اکثر اوقات اگلے لفظ میں ضم ہو رہا ہوتا ہے۔ اکثر جگہوں پر ایک سپیس زائد لگا کر اس مسئلہ کو حل کیا ہے۔
یہاں بھی اگر آپ فائر فوکس میں دیکھ رہے ہیں...