نہ تو یہ اشعار اس طرح ہیں۔ اور نہ ہی محسن نقوی کے ہیں۔
تجھ میں پڑا ہوا ہوں، حرکت نہیں ہے مجھ میں
حالت نہ پوچھیو تُو، حالت نہیں ہے مجھ میں
اب تو نظر میں آ جا، بانہوں کے گھر میں آ جا
اے جان تیری کوئی صورت نہیں ہے مجھ میں
اے رنگ! رنگ میں آ، آغوشِ تنگ میں آ
باتیں ہی رنگ کی ہیں، رنگت نہیں ہے مجھ...