نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کوچۂ شاپراں

    اگر میں غلطی پر نہیں تو آپ بھی شاپریت کے درجہ پر فائز ہو چکے ہیں. سند کے لئے رجوع فرماتے ہیں جنابِ نیرنگ خیال اور محترم فلک شیر صاحب سے.
  2. محمد تابش صدیقی

    ہڑپہ کی تہذیب پانچ ہزار سال نہیں بلکہ نو ہزار سال پرانی ہے!

    ہڑپہ کی تاریخ پڑھتے ہوئے کچھ ادھورا پن محسوس ہو رہا تھا. اس مراسلے نے کمی پوری کر دی.
  3. محمد تابش صدیقی

    ہڑپہ کی تہذیب پانچ ہزار سال نہیں بلکہ نو ہزار سال پرانی ہے!

    یہ دیکھنے نہیں بلکہ اس کا ستیاناس کرنے گئے تھے. یہاں جلسہ کیا تھا.
  4. محمد تابش صدیقی

    اللہ تعالیٰ میاں صاحب کو صحت عطا فرمائے. آمین

    اللہ تعالیٰ میاں صاحب کو صحت عطا فرمائے. آمین
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان میں 80 فیصد سافٹ ویئر ’چوری شدہ‘

    بی ۔ ایس۔ کے دوران پروفیشنل ایتھکس کا مضمون پڑھا۔ فائنل پریزینٹیشن میں میرا عنوان سافٹ ویئر پائریسی تھا۔ آخر میں تجاویز میں پہلی تجویز یہ رکھی کہ یونیورسٹی لیب کے تمام کمپیوٹرز کے لئے اوریجنل سافٹ ویئرز خریدے جائیں۔ جس پر طلبہ نے زوردار تالیاں بجائیں، جبکہ ڈین فیکلٹی، کہ جنھوں نے خود سبجیکٹ...
  6. محمد تابش صدیقی

    تپاکِ جاں سے وہ طرزِ ستم گری نہ رہا

    دو چار چولیں ماریں، عروض جائیں بھاڑ میں، بیک گراؤنڈ میں ادھ موئی لڑکی فٹ کریں، افسردہ ہو تو زیادہ چلے گی، اور فیس بک پر شئر کر دیں۔ کامیاب ہی کامیاب۔
  7. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: ہر متاعِ زندگی پر اف مٹا جاتا ہے دل٭ نظرؔ لکھنوی

    ددا مرحوم کی ایک غزل احبابِ محفل کی نذر: ہر متاعِ زندگی پر اف مٹا جاتا ہے دل بہرۂ عقبیٰ سے بے بہرہ ہوا جاتا ہے دل زندگی سے زندگی بھر پھر مٹایا کیجئے ایک ہی لحظہ میں وہ فتنہ اٹھا جاتا ہے دل یہ اگر سچ ہے تو پھر ویرانیوں کا کیا سبب سنتے ہیں ہم مستقر تیرا کہا جاتا ہے دل عاقبت اندیش کی نا عاقبت...
  8. محمد تابش صدیقی

    عمل سے فارغ ہوا مسلماں بنا کے تقدیر کا بہانہ

    عمل سے فارغ ہوا مسلماں بنا کے تقدیر کا بہانہ
  9. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے پینے گئی ہے عوام۔
  10. محمد تابش صدیقی

    لمعاتِ نظر ٭ نعتیہ مجموعۂ کلام ٭ نظرؔ لکھنوی

    نایاب بھائی۔ الحمد للہ یہ پراجیکٹ مکمل ہو گیا ہے۔ آپ کو آن لائن دیکھا تو بہتر سمجھا کہ اطلاع کر دوں۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹائم نکالنا پڑتا ہے، ہمت تو بندھ ہی جاتی ہے اگر وقت میسر ہو تو۔
  12. محمد تابش صدیقی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جلالِ پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی جلال
  13. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وجہ کیا ہے کہ گفتگو گھوم پھر کر چائے پر آ جاتی ہے.
  14. محمد تابش صدیقی

    دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

    آمین. جزاک اللہ خلیل بھائی آمین. جزاک اللہ امین بھائی
  15. محمد تابش صدیقی

    دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

    شکریہ استادِ محترم. محنت تو آپ لوگوں کی ہی ہے.
  16. محمد تابش صدیقی

    دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

    شکریہ نذیر بھائی. شکریہ اوشو بھائی
Top