مشہور مجلہ "نعت رنگ" کے شمارہ نمبر 19 میں صفحہ نمبر 457 تا 466 ، لمعاتِ نظر کے حوالے سے جناب ڈاکٹر عزیز احسن صاحب کا مضمون اور چند نعتیں شائع ہوئی تھیں۔
کتاب چھپوانے میں ڈاکٹر عزیز احسن صاحب اور قمر رُعینی مرحوم نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ اللہ تعالیٰ دونوں احباب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ اور قمر...