جی لبرے آفس ایسا ہی ہے جیسے آپ نے سمجھا
اگر آپ نے جمیل نوری نستعلیق کا کشیدہ ورژن انسٹال کیا ہوا ہے تو کسی بھی لفظ کو سیلیکٹ کر کے اٹالک کر دیں تو وہ کشیدہ ہو جائے گا
سب سے مناسب تو یہ ہو گا کہ تمام غزلیں الگ الگ ٹیکسٹ فائلز میں ہوں. ورنہ ایک ہی ٹیکسٹ فائل میں بھی ہو جائے تو کام چل جائے گا. ان پیج فائلز مل جائیں. تب بھی ٹھیک ہے.