زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کھیل ہی کھیل میں اپنی املاء درست کریں۔
نا واقف شخص تشدید کے باوجودغلط (الَسّلامُ علیکم)پڑھ سکتا ہے۔ میری رائے میں تشدید کی ضرورت نہیں ہے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #267
جون 2، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کی تصویر
اسلام آباد کی فضاؤں سے کے ٹو کا منظر
محمد تابش صدیقی
Post #39
جون 2، 2016
فورم:
تصاویر
اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟
کالام سے آگے مہوڈنڈ لیک کا پروگرام بھی ہے؟
محمد تابش صدیقی
Post #193
جون 2، 2016
فورم:
اپنا اپنا دیس
یہ تمام زمرہ جات اس ربط پر موجود ہیں...
یہ تمام زمرہ جات اس ربط پر موجود ہیں. http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%A8%D8%B2%D9%85-%D8%B3%D8%AE%D9%86.59/
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 2، 2016
اگر کسی دوسرے شاعر کی ہے تو پسندیدہ کلام کے زمرہ میں پوسٹ کریں. اگر اپنی ہے اور اصلاح طلب ہے تو...
اگر کسی دوسرے شاعر کی ہے تو پسندیدہ کلام کے زمرہ میں پوسٹ کریں. اگر اپنی ہے اور اصلاح طلب ہے تو اصلاحِ سخن کے زمرہ میں پوسٹ کریں اور اگر اپنی ہے اور درست ہے تو آپ کی شاعری (پابندِ بحور) والے زمرہ میں پوسٹ کریں
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 2، 2016
لمبی اردو حرکات کے واضح اظہار کے لیے ایک سکیم
اگر اخبارِ اردو آن لائن ہے تو امیج یو آر ایل کو ٹول بار میں موجود تصویر ڈالنے کی آپشن میں پیسٹ کر دیں.
محمد تابش صدیقی
Post #5
جون 2، 2016
فورم:
ادبیات و لسانیات
لمبی اردو حرکات کے واضح اظہار کے لیے ایک سکیم
اگر مضمون ٹیکسٹ کی صورت میں پیش کر دیں تو زیادہ مناسب رہے گا اور پڑھنے میں بھی آسانی رہے گی
محمد تابش صدیقی
Post #4
جون 2، 2016
فورم:
ادبیات و لسانیات
اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟
لکھنؤ میں ابھی تک نوابوں والی بات ہے یا اب تبدیل ہو گیا ہے؟ ہمارے رشتہ دار ہوتے ہیں ویسے چنہٹ میں
محمد تابش صدیقی
Post #184
جون 1، 2016
فورم:
اپنا اپنا دیس
ڈراپ باکس سے متعلق ایک اہم اطلاع!
آپ مختلف امور کے لئے مختلف رفتار کا انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیںَ؟
محمد تابش صدیقی
Post #23
جون 1، 2016
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
کچھ زبانی لکھیں۔
مجھے تو یہ اپنے بچپن (20 سال پہلے یا اس سے بھی پہلے) سے یاد ہے کہ جب ابو نے میری ہینڈ رائٹنگ درست کروانے کی سعیِ لا حاصل کی تھی۔
محمد تابش صدیقی
Post #17
جون 1، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کچھ زبانی لکھیں۔
ویسے زبانی کوئی کمانڈ لکھ کر دکھائیں تو بات بنے۔ یہ تو ابھی تک تحریر کی گئی ہیں
محمد تابش صدیقی
Post #12
جون 1، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کچھ زبانی لکھیں۔
کیبورڈ استعمال کرتے ہوئے
محمد تابش صدیقی
Post #10
جون 1، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کچھ زبانی لکھیں۔
زبانی نہیں انگلیوں کے ذریعے لکھی ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #8
جون 1، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کچھ زبانی لکھیں۔
ctrl+c ctrl + v
محمد تابش صدیقی
Post #3
جون 1، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کچھ زبانی لکھیں۔
آپ ابھی تک ایکس پی انسٹال کرتے ہیں؟
محمد تابش صدیقی
Post #2
جون 1، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!
جس طرح روداد بیان کی گئی ہے وہ ٹیلی فون کا ریسیور ہی بیان کر سکتا ہے.
محمد تابش صدیقی
Post #592
جون 1، 2016
فورم:
لطائف
کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!
لیکن یہ لیول کسی نے حاصل نہیں کیا ہو گا. کہ نواز شریف خود پڑھ کر بھی شرمندہ ہو جائے. کہ یہ زیادہ ہو گئی.
محمد تابش صدیقی
Post #588
جون 1، 2016
فورم:
لطائف
کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!
صالح ظافر چمچہ گیری کی انتہائیں آگے بڑھاتے ہوئے.
محمد تابش صدیقی
Post #586
جون 1، 2016
فورم:
لطائف
آپ نے نیا نہیں دیکھا تو کیا دیکھا. پوسٹ کرتا ہوں
آپ نے نیا نہیں دیکھا تو کیا دیکھا. پوسٹ کرتا ہوں
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 1، 2016
جی میل کا یہ فیچر آپ کو معلوم ہے؟
ویسے اتنی حیرت کی بات بھی نہیں ہے، ایسے لوگ بھی ہیں، جنہوں نے ساری زندگی ایک ای میل ایڈریس پر گزاری ہے اور بہت زیادہ ای میل کرتے بھی نہیں ہیں۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #11
جون 1، 2016
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top