الحمد للہ !
آج شاعرِ مشرق اینڈرائڈ ایپ کو اپڈیٹ کر دیا ہے۔
سب سے اہم فیچر جس کا اضافہ کیا ہے وہ ہے پسندیدہ کلام۔ یعنی اب آپ کسی بھی نظم کو فیورٹس میں ایڈ کر سکتے ہیں۔
خوبصورت امیری فونٹ کو ڈیفالٹ فونٹ کے طور پر سیٹ کر دیا ہے۔
جبکہ اینڈرائڈ 5.0 یا زائد والے سمارٹ فونز میں نوٹو نستعلیق فونٹ سیٹ...