نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ثناء بچہ نے ایک بار پھر جیو نیٹ ورک سے استعفٰی دے دیا

    محترمہ ملتان سے تعلق رکھتی ہیں :) ایک کزن بتا رہا تھا کہ اسی وجہ سے ہی وہ اس کا پروگرام دیکھتا ہے :)
  2. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    دو گھنٹے کی قیمت تھی پانچ یورو اسی سینٹ۔ لیکن میرے پاس صرف ایک اور دو یورو کے سکے تھے، اس لئے زیادہ ڈالنے پڑے۔ کارڈ کام نہیں کر رہا تھا اس مشین پر :( پارکنگ حکومت کی ہے۔ ٹھیکدار یہاں نہیں ہوتے :)
  3. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ٹوائلٹ تو ہر گھر میں موجود ہوتا ہے یار۔ تھیٹر کا اپنا مزہ ہے :)
  4. قیصرانی

    بال ٹھاکرے

    حاجی مستان کے حوالے سے آج کل انڈین فلم بھی آئی ہوئی ہے۔ Once Upon a Time in Mumbai
  5. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    وہ کیسے بھلا؟ 12 یورو کی ٹکٹ تھی۔ دس یورو کا پیٹرول لگا اور 6 یورو پارکنگ کی فیس تھی
  6. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    یعنی فوج کی اچھی بھلی نوکری چھوڑ کر آپ روٹیاں لگانا چاہتے ہیں؟ کیوں نہ اسے سائیڈ بزنس کے طور پر اپنا لیں؟ لوگ بھی کہیں گے کہ دیکھ یار، کتنا سادہ بندہ ہے۔ چاہے ہیلی کاپٹر پر آتا جاتا ہے، لیکن روٹیاں اسی محنت اور اسی لگن سے لگا کر دیتا ہے :)
  7. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یہ تو کوئی اتنے بڑے فاصلے نہیں یار۔ جب بھی لانگ ڈرائیو کا موڈ ہوتا ہے تو بس نکل کھڑا ہوتا ہوں۔ یہ 45 کلومیٹر دور تمپرے تو بعض اوقات دن میں تین یا چار بار بھی جانا پڑتا ہے
  8. قیصرانی

    تعارف من آنم

    تو انار پر لکھ دیں "آم"
  9. قیصرانی

    کراچی اور کوئٹہ میں کل بائیک چلانے پر پابندی

    اب کیسی طبعیت ہے ان کی؟
  10. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    45 کلومیٹر کیا بہت طویل ہے؟ میں تو بعض اوقات کافی پینے کے لئے 400 یا 450 کلومیٹر دور کہیں نا کہیں چلا جاتا ہوں یار :)
  11. قیصرانی

    بال ٹھاکرے

    ان جیسے کچھ جا کر جلتے ہیں اور کچھ جل کر جاتے ہیں :) ان سے مراد بال ٹھاکرے ہے ویسے فاتح بھائی کی بات سے اتفاق ہے :)
  12. قیصرانی

    ہونے والی مسز کیپٹن کا خط

    چراٹ میں شاید کئی ٹریننگیں ہوتی ہیں نا :)
  13. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اتنا لمبا سفر بھی نہیں تھا یار۔ صرف 45 کلومیٹر دور ہے تمپرے شہر۔ اس میں جا کر دیکھی
  14. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ٹویلائٹ ساگا بریکنگ ڈان پارٹ ٹو دیکھی تھیٹر میں۔ پوری سیریز کی سب سے بکواس فلم :(
  15. قیصرانی

    فارسی شاعری گل از رخت آموختہ نازک بدنی را - مولانا جامی

    جزاک اللہ۔ بچپن سے ہی امِ حبیبہ کی آواز میں یہ نعت سنتا آیا ہوں
  16. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    یعنی آپ نے مطلب نہیں بتانا؟
  17. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    داخلہ کہاں سے ملے گا؟
  18. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    پھر برا منانا کیا ہوا؟
  19. قیصرانی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    ظاہر ہے جنہیں آپ نے خود منتخب کیا، انہیں کیسے ہٹائیں گے :)
  20. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    پھر بتائیں نا غصہ اور ناراضگی کا فرق؟
Top