نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    بال ٹھاکرے

    جب انسان ایک مقصد کے لئے جیتا ہے تو اس کے لئے وہی مقصد ہی مقصد حیات بن جاتا ہےچاہے جتنا بھی واہیات کیوں نہ ہو :) باقی سب غلط
  2. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    غصہ کسی ایک فرد پر ہو تو دوسروں کو کیوں تکلیف دوں؟ :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    سب کو وعلیکم السلام :)
  4. قیصرانی

    یہ کیسی غزل ہے: جز عشق کہیں سچا Relation نہیں کوئی

    ایسا فعل جو طلباء کو فیل کرنے کے کام آتا ہے :)
  5. قیصرانی

    حیرت انگیز خبر- فلسطینیوں نے اسرائیلی ایف سولہ مار گرایا

    پشتو اور انگریزی دونوں میں لکھیں۔ ہو سکتا ہے کہ کچھ گولیاں درے کی بنی ہوئی ہوں :whistle:
  6. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Ray Mears کی ڈاکومنٹری Northern Wilderness دیکھ رہا ہوں۔ یہ کتاب بہت سال پہلے پڑھی تھی۔ ابھی بھی میرے پاس ہے۔ یہ کتاب اس ڈاکومنٹری کے سلسلے میں لکھی گئی تھی۔ یوٹیوب پر موجود ہے
  7. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    انشاء اللہ کل دیکھنے جانا ہے۔ تھیٹر کی ٹکٹ لے لی ہے :)
  8. قیصرانی

    حیرت انگیز خبر- فلسطینیوں نے اسرائیلی ایف سولہ مار گرایا

    مفت میں خرچہ کرنے کا موڈ ہے کیا؟
  9. قیصرانی

    حیرت انگیز خبر- فلسطینیوں نے اسرائیلی ایف سولہ مار گرایا

    اس پر موٹی مارکر سے لکھ دیں یہ جیکٹ بلٹ پروف ہے تاکہ گولیوں کو دھوکہ ہوتا رہے :)
  10. قیصرانی

    یہ کیسی غزل ہے: جز عشق کہیں سچا Relation نہیں کوئی

    میڈیا وہی بیچتا ہے جو بکنے کے لئے موجود ہو :)
  11. قیصرانی

    یہ کیسی غزل ہے: جز عشق کہیں سچا Relation نہیں کوئی

    اجی حضرت جو چرندے ہوں گے وہ چرندیات کرتے ہوں گے۔ جو چراندے ہوں گے وہ چراندیات :) بندے دا کوئی پتہ لگداے
  12. قیصرانی

    مکالمہ: بجلی کی فراہمی میں تعطل

    ایک ہی تو جگ ہے میرے پاس۔ وہ تو رہنے دیں :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    پہلے فروٹ چاٹ کی ریڑھی نہ منگوا لوں :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کل سے اس دھاگے کو دیکھ رہا تھا کہ بارہ ہزارویں پوسٹ کون کرتا ہے۔ ابھی دیکھا تو ہو چکی۔ تجسس کے مارے جاننے کی کوشش کی کہ بارہ ہزارویں پوسٹ کس نے کی تو اپنا ہی نام نکلا :( کر لو گل
  15. قیصرانی

    مکالمہ: بجلی کی فراہمی میں تعطل

    آپ بیتی؟ یہ تو جگ بیتی ہے جناب :)
  16. قیصرانی

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    ہے نام کمال کی سائٹ۔۔۔ بارہ سو کچھ صفحات کو سوا تین لاکھ بنا کر پیش کر ہے ہیں :)
  17. قیصرانی

    حیرت انگیز خبر- فلسطینیوں نے اسرائیلی ایف سولہ مار گرایا

    اب تو بتا دیں عسکری بھائی کہ کیا یہ خبر مصدقہ ہے یا غیر مصدقہ؟ اور اگر مصدقہ ہے تو کس طرح گرایا گیا؟
  18. قیصرانی

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    لنک مرحمت فرمائیے۔ غضب خدا کا، سوال میرا، پیغام میرا، اصرار بھی میرا، لنک بھی میں نے مانگا، لنک پر جا کر پڑھنا بھی میں نے تو پھر آپ کیا کریں گے بھلا؟ :handshake:
Top