نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    نہیں، آپ کو غصہ دلا رہا ہوں
  2. قیصرانی

    بال ٹھاکرے

    حاجی مستان
  3. قیصرانی

    یہ کیسی غزل ہے: جز عشق کہیں سچا Relation نہیں کوئی

    اور دوست بھائی والے اردو دوست پر؟
  4. قیصرانی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    اب زیادہ نخرے نہ کریں ورنہ اگر ہوم منسٹری کو پتہ چل گیا کہ آپ حکومت بدلنے کے چکر میں ہیں تو بہت "بستی" ہونی ہے، بقول شخصے :)
  5. قیصرانی

    بال ٹھاکرے

    مجھ سے لے لیں یار، میرے پاس ایک موجود ہے اضافی والا۔ وہی جو پائلٹ پہنتے ہیں بڑے بڑے گاگلز :)
  6. قیصرانی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    وہ تو ووٹر کی قسمت ہوتی ہی ایسی ہے :)
  7. قیصرانی

    یہ کیسی غزل ہے: جز عشق کہیں سچا Relation نہیں کوئی

    جی سمجھ گیا حضور :) گریٹر دین اور لیس دین کے بٹن ایک ساتھ بنے ہوں تو ڈبہ لگتا ہے۔ اسے شفٹ کے ساتھ دبائیں تو زیر ورنہ زبر :)
  8. قیصرانی

    بال ٹھاکرے

    مردے کا کفن چوری ہوتے سنا تھا، چشمہ چوری پہلی بار سن رہا ہوں :devil3:
  9. قیصرانی

    یہ کیسی غزل ہے: جز عشق کہیں سچا Relation نہیں کوئی

    یعنی ڈبوں کو شفٹ کرنے سے زیر و زبر :) واہ
  10. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    پتہ ہوتا تو پوچھ رہا ہوتا؟
  11. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    ویسے آپس کی بات ہے کہ وردی نہ ہو تو لوگ کتنی آسانی سے اسے گدھا سمجھ سکتے ہیں؟
  12. قیصرانی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    یعنی آپ محض ووٹر ہیں :)
  13. قیصرانی

    یہ کیسی غزل ہے: جز عشق کہیں سچا Relation نہیں کوئی

    فاتح بھائی، یہ زیر کس کنجی سے آتی ہے؟
  14. قیصرانی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    یعنی "ہوم منسٹری" کی پاور آپ سے زیادہ ہے :)
  15. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    وہی تو پوچھا ہے کہ کیا فرق ہے؟ کیونکہ مجھے فرق نہیں معلوم
  16. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    دونوں میں کیا فرق ہے؟
  17. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    نہیں۔ میں اتنے جھنجھٹوں میں نہیں پڑتا۔ جب اس طرح کی صورتحال آتی ہے تو میں فوری فیصلہ کر لیتا ہوں کہ ہمیں اپنی راہیں الگ کر لینی چاہیئں۔ تاہم یہ صورتحال بہت کم ہی پیش آتی ہے
  18. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    واقعی، اس بات پر مجھے اپنی بہنوں سے شدید جیلسی ہوتی تھی :(
  19. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    اپنی اپنی بات ہوتی ہے کہ کس کو کس بات پر غصہ آتا ہے :)
Top