پاکستان میں اس طرح سے ہوتا ہے کہ عام طور پر مصنف کو کچھ رقم دے کر کتاب کے سارے حقوق ناشرین یعنی پبلشرز اپنے پاس رکھ لیتے ہیں۔ جب مصنف یا انتقال ہو تو اس کے پچاس برس بعد جا کر ہم اس کتاب پر کام کر سکتے ہیں۔ تاہم اس بارے فاتح بھائی ناشرین کے سلسلہ ہائے ۔۔۔ پر درست روشنی ڈال سکتے ہیں :daydreaming: