نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    ایسے سیب کا کیا فائدہ جسے "چک" ہی نہ مار سکے بندہ ویسے چک مارا تو لازمی طور پر ڈاکٹر کے پاس جانا پڑے گا :)
  2. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    بری بات، تحفہ لے کر مکر نہیں جایا کرتے :(
  3. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    وہ کیا ہے کہ شاید آپ کی عینک تبدیل ہونے والی ہے۔ ورنہ اتنی عظیم شخصیت کے اتنے ڈھیر سارے اقوال اسی محفل پر موجود ہوں اور آپ نے نہ دیکھے ہوں؟
  4. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    جی نہیں۔ آپ ڈاکٹر کو دور نہ رکھیں۔ میں خود ہی مرسیڈیز میں بیٹھ کر ڈاکٹر کے پاس چلا جاؤں گا۔ آپ بے شک ڈاکٹر کو بھگاتے رہیں :)
  5. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    واقعی، غضب خدا کا، مرسڈیز بینز اپنے لئے، سونے کا لیپ ٹاپ اپنے چہیتوں کے لئے اور مجھے خالی سیب پر ٹرخا رہے ہیں
  6. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    آپ نے شکایت کی تھی نا، وہ اب شمشاد بھائی کے پاس ہے :) کر لو گل
  7. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    ایپل دینے سے بہتر ہے کہ کہہ دیں معاف کرو بابا
  8. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    یہ تو مجھے بھی علم نہیں۔ بس ان کے اقوالِ زریں گاہے بگاہے نظروں سے گذرتے رہتے ہیں :)
  9. قیصرانی

    سعودی عرب کی شاہراہوں پر پاکستانی گداگروں کاراج

    یار اس کا عنوان کافی تکلیف دہ حد تک "معاندانہ" ہے۔ ورنہ اصل عنوان تو یہ بننا چاہیے تھا کہ پاکستانی پھر چھا گئے یا پھر سعودی عرب پر پاکستانی قبضہ
  10. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    یعنی مر کر بھی چین نہ آیا اور پھر بھی گانے سنے جا رہے ہیں :)
  11. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    انعام کیا ہوگا؟ گٹکیں؟ اگربتیاں اور سوکھے کھڑنگ پھولوں کے ہار؟
  12. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    بھائی رشوت نہیں دیتے، تحفہ دیتے ہیں :)
  13. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    اب اس پر یہ بھی نہیں کہا جاسکتا بقول شخصے جیتی رہیں
  14. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    اتنے قبرستان ماڈل گانے سنے جاتے ہیں؟
  15. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    تو یوں بولیں نا کہ پیسے لے کر بتانا ہے :(
  16. قیصرانی

    بچپن کی یادیں

    جو بھی کی بورڈ ہو، اس پر دیکھیں کہ کن بٹنوں کو دبانے سے درج ذیل شکلیں دکھائی دیتی ہیں و ہ ی پھر انہیں ترتیب سے دبا دیں :)
Top