بس ٹرین وغیرہ وہ لوگ استعمال کرتے ہیں جو یا تو گاڑی نہ رکھتے ہوں یا پھر ان کے پاس ڈرائیونگ لائسنس نہ ہو یا پھر عمر رسیدہ یا اٹھارہ سال سے کم عمر کے طالبعلم ہوں۔ پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام اچھا ہے لیکن بہت مہنگا ہے۔ مثلاً آپ پورے ماہ کے لئے اگر بس یا ٹرین کی ٹکٹ خریدتے ہیں تو بمشکل 2 سے 5 فیصد ہی...