نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    آپا زبیدہ سے میری نہیں بنتی کیونکہ وہ لگائی بجھائی زیادہ کرتی ہیں اور میں انہیں کھری کھری سکھانے کے چکر میں رہتا ہوں تساں سید لوگ ہِوے، مہربانی کرو چا تے دعا کر ڈیو۔ میڈی نکی نکی امی تُساکوں دعائیں ڈیسین :)
  2. قیصرانی

    تعارف من آنم

    تو کیا ہوا، فروٹ چاٹ کی ریڑھی کی جگہ سبزی کا ٹھیلا کہلائے گا :)
  3. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    جتھاں میں رہنداں، اتھاں تاں تتی ہوا دا کوئی گذر کینیں۔ البتہ ٹھڈی ہوا بہوں ہوندی اے۔ ہیندے کولوں بچاؤ دا کُئی نسخہ ہووے تے فرماؤ
  4. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    اسی لئے تو لکھا ہے آپی، تاکہ آئیندہ کو سمجھ لیں :)
  5. قیصرانی

    اے حمید کا ناول ڈربے

    اے حمید کے انتقال کو زیادہ برس نہیں گذرے :(
  6. قیصرانی

    تعارف من آنم

    بے شک نہ بنے، پر سمجھ آسانی سے آ جائے گی کہ خوش آم دید لکھا ہوا ہے تصویری شکل میں :)
  7. قیصرانی

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    اگر آپ نشید کو گانا سمجھتے ہیں تو بسم اللہ :)
  8. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    زبردست۔ اگر بچھو کی جگہ لفظ وٹھوواں ہوتا تو بھی سمجھ لیتیں؟
  9. قیصرانی

    اے حمید کا ناول ڈربے

    میں بھی فہرست میں کہیں موجود ہوں؟
  10. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    واقعی، اللہ دی مرضی معاف کرے نہ کرے پر تُساں معاف کر ڈیو تے بچھو دے نکے نکے ما پیو تُساکوں دعائیں ڈیسن تُساں وی فرما ڈیو کہ جیندے رؤ
  11. قیصرانی

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    گانے اور نشید کا فرق ملحوظ رکھیں پلیز
  12. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    اللہ تو معاف کرے نہ کرے، آپ ضرور معاف کر دیں :)
  13. قیصرانی

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    کس طرح شئیر کریں؟ یو ٹیوب تو بند ہے نا پاکستان میں؟ اکثر قارئین ایسے ہی رہ جائیں گے PMMP: Lautturi lhZkdE93PSE
  14. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    دبلی پتلی، سینک سلائی سی، ڈائیٹنگ کا شکار، صحت کے بارے پریشان بچھوئی ہوگی شاید یا پھر بے چارہ شدہ شدہ بچھو
  15. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    ہاں جی افاقہ تو بہت ہوا۔ اتنا ہوا کہ اب جسے مشورہ دینا ہو، اسے غائبانہ مشورہ دیتا ہوں۔ ورنہ اسے مشورے کی معقولیت پر انتہائی صحت مندانہ اعتراض ہو جائے گا :)
  16. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    واقعی، بھائی اگر اچھے ہوں تو بہنیں اسی طرح لاڈ کرتی ہیں :(
  17. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    ان تصاویر کی نگرانی جاری رکھیں۔ جو عظیم شخصیت اس تصویر کو دیکھ کر مسکرائے، انہی کی بات ہو رہی ہے اور اگر وہ مسکراہٹ چھپا جائیں تو پریشان بالکل نہ ہوئیے گا۔ درج ذیل کی تصویر دیکھ کر ان کے آنسو نہیں چھپ سکیں گے
  18. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    ہیں؟ واقعی؟ مجھے انہوں نے بہت قیمتی قیمتی مشورے اور ان مشورہ کے استعمال کے بعد بچا کچھا متعلقہ ساز و سامان مہیا کیا تھا گرتے بالوں کی دیکھ بھال کے سلسلے میں :)
Top