نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    بال ٹھاکرے

    اب اس عمر میں نظریں چراتا تو اچھا نہیں لگتا نا؟
  2. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    شعر کے آخر میں فل سٹاپ لگانے سے وہ نثر نہیں بن جاتا :)
  3. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    اوپر اس کی وضاحت کر چکا ہوں۔ وہ فلاسفی والا فقرہ اسی پیغام میں تھا :)
  4. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    ڈانٹ سافٹ ہوتی ہے، "پیار" ہارڈ ہوتا ہے :) خاص طور پر والد محترم کی طرف سے ہو :)
  5. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    نہیں، دوست پر
  6. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    کم سے کم "انعام" کان پکڑ کر دو لگائی جاتی تھیں۔ زیادہ سے زیادہ کی کوئی حد نہیں کہ والدین کا پیار "لامتناہی" ہوتا ہے :)
  7. قیصرانی

    بال ٹھاکرے

    بالکل اسی طرح جس طرح کل ایک بہت پیارے دوست سے بات ہو رہی تھی اللہ ہمارے صدر زرداری کی عمر دراز (اور صدارت کے عہدے کی معیاد کم) کرے تاکہ اچھی طرح ذلیل و خوار ہو کر مر سکے
  8. قیصرانی

    بال ٹھاکرے

    اگر مقصد اپنی فلاح ہو تو پوری دنیا رُل جاتی ہے۔ اگر مقصد دنیا کی فلاح ہو تو اور بات ہے
  9. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    کیا زمانہ آ گیا ہے کہ بچے بھی نخرے کرتے ہیں والدین کے سامنے :)
  10. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    جانا تو پھر بھی ہوگا نا؟
  11. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    میری سادہ سی بات کا جواب شعر میں :( بری بات
  12. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    انہوں نے شاید اپنے لئے کہا ہو کہ وہ شاپنگ کرنے جائیں گی اور آپ نے سمجھا ہو کہ آپ کو ساتھ لے جانا ہے؟
  13. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    مجھے اس وقت بہت تکلیف ہوتی ہے اور کچھ غصہ بھی آتا ہے جب آپ کسی انسان کی مدد کے لئے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ ہر بار اس کی مدد کو پہنچتے ہیں اور جب ایک بار آپ کو اسی انسان کی مدد کی ضرورت ہو اور وہ انسان مدد کرنے کی پوزیشن میں بھی ہو اور وہ انکار کر دے۔۔۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے اپنی ساری...
  14. قیصرانی

    حکایات نیرنگ

    تو پھر یہیں شروع کر لیں مذہب اور سیاست کا سلسلہ؟
  15. قیصرانی

    حکایات نیرنگ

    ہاہاہا۔۔۔ ایک اور شاہکار :)
  16. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    اوہو، یعنی آپ اپنے آفس میں باس شاس ہیں؟
  17. قیصرانی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    ماشاء اللہ :) کافی پڑھی لکھی بچی ہے کہ بیڈ پر جوتے اتار کر بیٹھنا چاہیئے۔ ان کے ابو تو بے چارے جوتوں سمیت ہی کرسی پر چڑھ جاتے تھے :bighug:
  18. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    وردی نہ ہونے کا یہ نقصان ہے کہ نیم پلیٹ دیوار پر لگوانی پڑی ہے :)
  19. قیصرانی

    حکایات نیرنگ

    بدقسمتی سے زیادہ تر لوگ اخلاقیات کا لبادہ اتارنے کے لئے ہی ان شعبوں میں داخل ہوتے ہیں
Top