ہاں یہ تو آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔۔۔ لیکن بس دو تین ہی تھپڑ مارے گئے ہوں گے۔۔۔ وہ بھی امی جان نے نہیں مارے تھے۔
یہ ہماری پیدائش کے فوراً بعد کی بات ہے۔۔۔ ہم روئے نہیں تھے نا دنیا میں آکر۔۔۔ تو گھر والوں کو فکر پڑ گئی کہ یا اللہ خیر ہو، بچی رو نہیں رہی۔
پھر کسی نے کہا کہ "تھپڑ مار کر رلاؤ" تب جا کر...