نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    دیکھا روؤف بھائی کتنی سیانی بات کی ہے رانا صاحب نے۔ ہم نہ کہتے تھے کہ ہیں کوکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ اچھے خاصے سمجھدار ہیں مگر اپنی "سمجھ " بانٹ نہیں رہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    جبکہ آپ کو معلوم ہونا چاہئیے کہ اس سے اگلے دن بلکہ اسی شام تابڑ توڑ حملے کر کے فالتو کا اسلحہ استعمال کر لیا جاتا ہے۔ بھائی ہیں آپ تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کی باری نہیں آنے والی۔ آج کل ہمارا دن بھائیوں کی طرف سے کچھ زیادہ موم ہوا ہے جو آپ کو نشانے پر نہیں رکھا ہوا۔ اب آپ سے صلح کی کوئی...
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ہمیں تو لگتا ہے کہ وہ "اللہ توبہ اللہ توبہ " اس لئے کرتی ہیں کہ یہ ( آپ ) کتنا بولتے ہیں کہ سب کچھ بھلا دیتے ہیں۔ :ROFLMAO:
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    دیا بھی جاتا ہے سبق۔۔۔ جو سیدھے سے نہ سیکھیں۔ ہے نا قیوم بھائی؟
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    کب سخت کی ہیں ہم نے باتیں۔۔۔۔ کل سے اب تک کوئی ایک بات سخت کی ہو تو بتائیے؟ باقی کھاتے بعد میں :heehee:
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    کاش کہ پولیس سینٹر ہی ہوتا تو سب سے پہلے آپ ہی کو ہتھکڑیاں لگاتے۔۔۔ اور یہ جو اتنا لمبا لمبا لکھ رہے ہیں نا، وہ نہ لکھ پاتے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor: جو کبھی دیکھا نا سنا۔۔۔:silly:
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    اللہ توبہ۔۔۔۔۔۔۔۔ ساری باتیں نہیں بتانی ہیں یہاں۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: بس جتنا پوچھا جائے، وہی بتائیے۔ کتنا بولتے ہیں نا آپ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    نہیں بھائی ہم تھوڑے وکھرے ٹائپ کے ہیں۔۔۔۔:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    خیر تو ہے ۔۔۔ ہمارا ایکٹیویٹی سینٹر کیسے یاد آیا آپ کو؟ کہیں مجرم کو تو "وہاں " لے جانے کا مشورہ نہیں دینے والے۔ نیکسٹ ویک جانا ہے بھائی۔۔۔ ان شاء اللہ۔ چھٹی ہے اس ویک کی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی جیل وارڈن ہو کر اتنی سخاوت کی کوئی کیسے امید کر سکتا ہے۔ نہ خواب دکھائیں ایک معصوم مجرم کو یوں قیوم بھائی۔ ورنہ بھگتنا ہمیں پڑے گا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ہم بھی آئیں گے نا ۔۔۔۔ آپ کے پیچھے پیچھے۔۔۔ باقی انٹرویو یا تعارف وہیں تو ہو گا نا۔ "ویر زارا" نہیں دیکھی تو پہلی فرصت میں دیکھئے گا۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اور ہاں خدا کے لئے اس "بدماش" کو "بدمعاش" رہنے دیجئیے۔ ورنہ ایک اور "دفعہ " لگ جانی ہے معلوم نہیں کہ...
  13. گُلِ یاسمیں

    سکھیاں نال میں کھیڈن گئی ساں تے ٹُٹ گئیاں میریاں ونگاں۔۔۔ ماں ہوندی تے ہور چڑھاؤندی پیو کولوں...

    سکھیاں نال میں کھیڈن گئی ساں تے ٹُٹ گئیاں میریاں ونگاں۔۔۔ ماں ہوندی تے ہور چڑھاؤندی پیو کولوں منگدی سنگاں
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    کہاں سے تعلیم حاصل کی۔۔۔کہاں جاب کرتے ہیں۔۔۔ کس فیلڈ میں ہیں۔۔۔
  15. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    لیکن بہت کہنے کے باوجود آپ نے اپنی " سہی " کو صحیح نہیں کیا آج تک۔ اب کیا فائدہ تدوین کا۔۔۔ ہم نے تو دیکھ لیا نا۔۔ اور ہم پہلی نظر کے دیکھے کو " دیکھنا " سمجھتے ہیں بس۔
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ہاں نا قدیر بھائی۔۔۔ سوچا لگے ہاتھوں یہ کام کر ہی لیا جائے۔ ہوشیار رہئیے گا۔۔۔ آپ کو بھی لائیں گے نشانے پر۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    پہلے تو اس بات کی وضاحت کیجئیے نا۔۔۔ "اپنی" ہی لکھنا تھا نا یا غلطی سے لکھ دیا۔ کل تو بہت سنا رہے تھے ہمیں کہ ہمارے گھر نہیں آنا ورنہ آپ کے ابو کو ہم سے بات کرتے دیکھ کر آپ کی امی جان ہمیں ڈانٹیں گی۔ اور پھر اس "اپنی دوست" کو نہیں ڈانٹا کیا انھوں نے کبھی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    اوہ تو یہ مسئلہ ہے آپ کا۔ اس کے لئے الگ سے ایک سیکشن ہے۔ جہاں "آپ کا کیمرہ" والی لڑی ہے۔ آپ کو جو پوچھنا ہے وہاں پوچھئیے۔ لیکن یہاں کم سے کم اپنے بارے تو کچھ بتائیے نا۔ کہاں سے تعلیم حاصل کی۔۔۔ جاب کرتے ہیں۔۔۔ کس فیلڈ میں ہیں۔۔۔
Top