میاں محمد بخش فرما گئے
مَیں میری دی کِتے مَیں مر جاوے ، تے فیر مُڑ مَیں نہ جمَے
تے مرن توں پہلاں موت دے مینوں ، تے مُک جان ایہہ پینڈئے لمّے
ہم نے بس اپنی" میں " کو مار ڈالا ہے۔ زیادہ میں میں بھی تو اچھا نہیں نا۔۔۔
ہم کہنے سے احساس ہوتا ہے کہ دوسرے بھی شامل ہیں اس میں۔ جیسے ہم کبھی اپنی ذاتی گاڑی...